Damadam.pk
Mian.g-11's posts | Damadam

Mian.g-11's posts:

Mian.g-11
 

سردی کو لگتا ہے کسیی لاہوری
نے الٹا راستہ دکھا دیا ہے
سردی مری کے بجاے
فیصلآباد میں آ گئ ہے
".c7"".c7"".c7"

Mian.g-11
 

ایک بندا دکان تے گیا
کیندا کیلے کیداں لاے نے
دکاندار چنڈ مار کے آندا
دکھدا نی لین چ لاے نے
😁😁😁😁😂😂😂

Mian.g-11
 

ایک لڑکا چھوٹی سی قبر کے پاس بیٹھا رو رھا تھا
:میں
تم چھوٹی سی قبر کے پاس بیٹھے کیوں رو رہے ہو
کہتا میرا باپ چھوٹا ہوتا ہی فوت ہو گیا تھا
😂😂😂😂😂😂😂

Mian.g-11
 

ایک ہرے رنگ کا گھر ہے
اس میں لال رنگ کے کمرے ہیں
ان کمروں میں چھوٹے چھوٹے
کالے مہمان بیٹھے ہیں
🤔🤔🤔🤔🤔

Mian.g-11
 

ایک بندا مرغی کے اوپر
گرم پانی ڈال رہا تھا
دوسرے بندے نے پوچھا
مرغی کے اوپر گرم پانی
کیوں ڈال رہے ہو
اس نے کہا
مرغی ابلے انڈے دے گی
😁😁😁😁😁

Mian.g-11
 

ایک درخت ہے
اس کی پانچ شاخیں ہیں
تین روشنی میں
دو اندھیرے میں
🤔🤔🤔🤔🤔

Mian.g-11
 

ایک پلیٹ اور اس میں تین چمچ
🤔🤔🤔🤔🤔

Mian.g-11
 

تو چل
میں آیا
🤔🤔🤔

Mian.g-11
 

ایک قبر
اس میں ہزاروں مردے
🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Mian.g-11
 

کیا چیز جو سر کو بھاے
چٹکھارے لے جو بھی کھاے
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Mian.g-11
 

حجرت بہت مجبور ہو کر کی جاتی ہے
چاہے گھر سے کی جاے یا کسی کے دل سے

Mian.g-11
 

TODAY
I
BIRTHDAY
😎😎😎😎😎

Mian.g-11
 

💞بس ایک پھول💞
💞دینا محبت نہی💞
💞زندگی بھر پھول کی طرح رکھنا💞
💞محبت ہے💞

Mian.g-11
 

⏺ ہمسفر خوبصورت ہو یا نہ ہو⏺
⏺ قدر کرنے والا ہونا چاہیے⏺

Mian.g-11
 

⏺نظر سے نظر ملا کر تم نظر لگا گے⏺
⏺یہ کیسی نظر لگی کہ ہم ہر نظر میں آگے⏺

Mian.g-11
 

اچہے وقت سے زیادہ
اچہا دوست عزیز رکہو
کیونک... ہ...
اچہا دوست برے وقت کو بہی
اچہا بنا دیتا ہے
😇😇😇😇