میرا پرسہ ہے سبھی اہلِ تمنا کے لیے
جن کے "موجود" کسی طور "میسر" نہ ہوئے
مر جانے پہ آہ و زاری کا حشر برپا ہو گا ، ہمارے ڈھانچوں کی راکھ سے اداسی اڑتی نظر آئے گی '..
ہم سو فیصد اچھے نہیں ہیں لیکن ہماری نیتیں سب کے ساتھ مخلص ہیں۔ یہی کافی ہے کہ ہم اپنے اندر ایک اچھا جذبہ رکھیں اور ہمارے دو چہرے نہیں ہیں۔۔
یہ کہنا آسان ہو گا۔
ہمیں اپنی مخلصی کی تسلی ہونی چاہیے کہ ہمارے دو چہرے نہیں ہیں مخلص وہی ہے جو اندر باہر سے یکساں ہو🙂🥀💯..
"تم خوش نصیب ہو اگر تم نے ایسے انسان سے محبت کی جو تم سے محبت بھلے نہیں کر سکا مگر اُس نے تمہارے جذبات کی عزت ضرور کی اور تمہارا مان رکھا" ۔
انسانوں کی دنیا کا یہی رونا ہے اپنا دل تو دل ہے مگر دوسروں کا کھلونا ہے🖤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain