Damadam.pk
Millie_22's posts | Damadam

Millie_22's posts:

Millie_22
 

اتنا شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتا ہوں پر بانٹ نہیں سکتا،پھر چاہے چیزیں ہو یا انسان...😊
بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیئے ہی نہیں....😓
چاہیے مجھے اس کی کمی ساری زندگی ہی کیوں نہ رہے۔۔۔💔
🔥💯💔💔