مُدت کے بعد اُس نے جو آواز دِی مجھے !!
قٓدمُوں کِی کیا بساط تھی سانسیں بھی رُک گئیں !!❤️
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.
تری وجہ سے کائنات میں___ یہ حادثہ ہوا
بہار،گل،مہک احساسِ کمتری سے مر گئے
منہال سخی🤎
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے!!🥀💔🔥
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔
ہم بہت خاص تھے,..
یہ اُنکے الفاظ تھے🤐🔥
💕
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!💔
تو ایک بار پوچھ تو سہی میرا حال💔
میں گھر میں رکھی ساری دوائیاں پھینک دوں💔
دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕
کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے...�
مرشد محبتوں میں شادیاں کہاں ہوتی ہیں
مرشد محبتوں میں جنازے اٹھائے جاتے ہیں....!
💔🖤مــــــرشــــــد🖤
تم تو حل تھے میری اذیت کا💔
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالوگے😭
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️
♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️
آشنا سے چہروں کے
اجنبی رویّوں کو
سَہہ کے مُسکرا دینا
آفریں اذِیّت ہے...!
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں۔۔۔۔۔۔۔
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔❤
--👑"🌸🌈
°ہم سب کہیں ادھورے کہیں پورے"🌸✨
کہیں دکھی کہیں سکھی اور یہی زندگی ہے ..!!💯🙂🥀
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے۔!!☻🙂💔 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain