#رسول صلیٰ اللَٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! جنت میں ایک دروازہ ہے " #باب_الریان" جس میں سے صرف "#روزہ_دار" داخل ہوں گے" الوداع ماہ رمضان یہ رمضان تو اختتام کو پہنچنے والا ہے" سبھى کہتے ہیں ماہِ رمضان مہمان ہے مگر میرا ماننا ہے رمضان کریم مہمان نہیں درحقیقت ہم انسان اس دنیا میں مہمان ہیں کون جانتا ہمیں پھر اگلا رمضان دیکھنا نصیب ہوگا بھى یا نہیں !! ہم اپنے خالقُ مالک کل کائنات ربِ ذوالجلال والاکرام" سے شرمندہ ہیں ہم ماہِ رمضان کا حق اس طرح سے ادا نہیں کرسکے اپنے نفس کے ہاتھوں مجبور "اللَٰہ تعالیٰ' ہم ندامت و شرمندگى سے دو چار ہیں. ہمیں معاف فرما دے ہمارے اعمال اس قابل نہیں کہ ہم آپ سے کچھ بھى مانگنے کہ استطاعت رکھیں' ہم سب آپ کى رحمت کے طلبگار ہیں'