زندگی گزر ہی جاتی ہے چاہے ازیت میں گزرے یا خوشی میں اس نے گزرنا ہی ہے. ہم محبت کے لیے کسی کو زبردستی مجبور تو نہیں کر سکتے کبھی ہمیں دوسروں کی خوشی کو مدنظر بھی رکھنا پڑتا ہے. لیکن محبت تو ہو ہی جاتی ہے مگر اس سے نکلنا کچھ زیادہ ہی مشکل ہوجاتا ہے جب اکیلے انسان کو یہ کرنا پڑے.
اب لگتا ہے کہ یہاں سے ہمیشہ کے لیے چلے جانا چاہیے ساری یادوں کو سمیٹ کر جو ہر وقت ساتھ رہتی ہیں.
کسی کو بھلا تو نہیں سکتے لیکن خود کو بھی مضبوط کرنا پڑتا ہے
محبت تو سچی تھی شاید نصیب میں ہی نہ تھی 🖤
الوداع
**: "پھول جیسے کھلتے ہیں، محبت بھی ویسے ہی دلوں میں کھلتی ہے۔"
🖤
The future belongs to those who believe in the beauty of their dreams."🖤
آپ کی محنت کا پھل آپ کے خوابوں سے بھی بڑا ہو سکتا ہے۔" –
شیکسپیر"
دنیا کا سب سے بڑا روگ
😒😌
کیا کہیں گے لوگ
😂
اس دنیا میں کسی کے لیے کوئی نہیں ہے آپ کو اپنے معاملات خود سنبھالنے ہیں کسی کا انتظار نہ کریں کہ وہ آپ کو بچا لے کیونکہ کوئی نہیں آئے گا جن کو ہم خاص طور پر پکارتے ہیں وہ نہیں آئیں گے۔‘‘
🖤
نکاح اتنا پاکیزہ اور عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کے لیے حضرت موسیٰ علیه السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا اور زنا اتنی بڑی قباحت ہے کہ حضرت یوسف علیه السلام نے اس سے بچنے کے لیے دس برس کے قریب قید کاٹی۔ قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہوجائیے اور پاڪیزگی ڪو اختیار کیجیے".
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain