میں پوری توجہ چاہتی ہوں ہر رشتے میں، ہر منظر میں اور جس منظر میں مجھے لگے کہ مجھ سے زیادہ بھی کوٸی اہم ہے تو میں اس منظر سے ہٹ جایا کرتی ہوں ...خاموشی سے ایسا نہیں ہے کہ میں خود پرست ہوں لیکن ہاں مجھے جتنا پیار ملا ہو میں وہاں ذرا سی بھی کمی ...برداشت نہیں کرتی مجھ کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب نفرت بھی کیجیۓ تو فقط مجھ سے کیجیۓ