دنیا ڈوبتے سورج کا دکھ نہیں نظارہ کرتی ہے۔


وہ جو دفن ہے میرے نبیﷺ کے پہلو میں
میں کیا شان بیاں کروں اس عمرؓ فاروق کی۔😍❤️

*بچپن کا زمانا بھی کتنا پرسکوں، معصومیت سے بھرپور، بےخبر، لفظوں کے معنوں سے اور چہروں کی حقیقت سے ناآشنا ہوتا ہے، یہ زمانا جب چلا جاتا ہے تو ان تمام نعمتوں کو چھین کے جاتا ہے، اور جب اچانک ھم بڑے ہوجاتے ہیں تو سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ دور دھوکا ہے یا بچپن دھوکا تھا، اگر بچپن دھوکا تھا تو کس قدر خوبصورت دھوکا تھا کاش کہ ھم اس دھوکے میں دوبارہ جاسکتے.*














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain