ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ دل میں ہی رہ جاتی ہیں ہم کسی سے نہیں کر پاتے کیوں کہ ہمیں ہمارے معیار کا سننے والا نہیں ملتا ہر رشتہ ہر شخص ہم سے وہی سننا چاہتا ہے جو اسے اچھا لگتا ہے اگر کوئی شخص ہمیں سمجھ سکتا ہے *تو وہ ہم خود ہیں اسی لئے اپنا خیال خود رکھیں* پانچ وقت کی نماز کے بعد اللہ سے باتیں کریں. *چلتے پھرتے... اٹھتے بیٹھتے اللہ کو یاد کریں اسکو اپنا حال سنائیں*