جو اللہ کو چنتا ہے اللہ اسے چن لیتا ہے وہ اتنا پاک ہے جسے چنتا ہے اس پاک کر دیتا ہے عشق والوں کو وہ اپنی راہ میں قربان ہونے کے لیے چنتا ہے محبت والوں کو اپنی رضا میں راضی رہنے کے لیے چنتا ہے صبر والوں کو اپنی راہ میں آزمائش سے گزار کر پاک ہونے کے لیے چنتا ہے۔۔۔ ہدایت والوں کو اپنی راہ کی جستجو میں چنتا ہے اور جسے وہ چن لے پھر اسے عام سے خاص کر دیتا ہے اتنا خاص کے پھر وہ فرماتا ہے"فاذکرونی اذکرکم" پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔ ❤️💯