یہ دو پارٹیوں کی لڑائی نہیں بلکہ دو نظریات کی لڑائی ہے- ایک کا نظریہ کہتا ہے کہ ”بیگرز کانٹ بی چُوزرز“ یعنی ملک کے 22 کروڑ لوگ بھکاری اور غلام ہیں جبکہ دوسرے کا نظریہ کہتا ہےکہ ”ہم کوئی کمی ہیں ہم کوئی غلام ہیں اور جیسےتم کہتے جاو ہم کرتے جائیں"
یہ کون سے ادارے نے سروے کیا ھے کہ پاکستانی عدالتی نظام دنیا میں ۱۳۰ نمبر پر ھے ۔ کیا ان کو یہ نہیں دکھتا کہ یہاں بھکاریوں کو انصاف دینے کے لئے رات کو ۱۲ بجے عدالت لگالی جاتی ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain