Islamic Quotes Minsa121 : سکون کی غرض سے اُسے ڈھونڈنے نکلو گے تو اسے السلام پاؤ گے۔جب گناہوں میں لپیٹ... MORE▼کر ہار جاؤ گے تب اُسے الغفار پاؤ گےجب سارے دروازے بند ہو جائیں گے تم پر تو تب تم اسے الفتاح پاؤ گے۔ جب تم یقین کے ساتھ اس کے روبرو دعا کے لئے ہاتھ اٹھاؤ گے تب اسے المجیب پاؤ گے۔ جب اپنے معاملات کا فیصلہ اس پہ چھوڑ دو گے تب اسے الحکیم پاؤ گے۔ جب کام کہیں سے نہ بن پائے گا تب تم اسے الوکیل پاؤ گے۔ جب اپنی من پسند چیز اس کی حفاظت میں چھوڑ دو گے تب اسے الحفیظ پاؤ گے۔ جب بےبسی کی انتہا تمہیں سجدے میں گرا دے گی تب تم اُسے القادر پاؤ گے۔ جب دنیا کی ساری محبتیں تمہیں رد کر دیں گی تب تم اُسے الودود پاؤ گے۔💙 - 47 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Minsa121 : Recent posts p commnts kr rahi. Old p just like - 47 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Jokes Minsa121 : Hunain45 by mistake unfollow hogay 😐 abhi follow ni horha - 47 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT