بس بہت ھو گیا اب اگر آپ کا Comment نہ آیا تو 😢 ھم بستر سے کود کر اپنی جان دے دینگے😰 اڑتے جہاز کے نیچے لیٹ جائینگے😣 سوکھی نھر میں ڈوب کر اپنی جان دے دینگے😷 ڈسپرین کی گولی کھا کر خودکشی کر لینگے😓 سلام قبول کر لو ورنہ😏 نہیں تو ھم چائے☕ پی کر پھر سے سو جائیں گے😌
Assalam.u.Alikum friends یقین جانیے* آپکی زندگی میں ابھی بہت سے خوشگوار لمحات آنے والے ہیں۔ *یقین کیجیے* مشکل کے ساتھ آسانی بھی رکھی گٸ ہے ۔ آج جسے آپ اپنی تباہی سمجھ رہے ہیں ۔کل چند سالوں بعدآپ یہ سوچ کر مسکراٸیں گے کہ وہ تباہی کتنا بڑا سکون آپ کی زندگی میں لے کر آٸی۔ *ہمت مت ہاریے* اللّہ پاک پر توکّل رکھیے۔اور ایک نٸے دن کا آغاز ایک نٸ امنگ کے ساتھ کیجیے۔ *ان شاء اللہ* سب بہترین ہو گا ۔آپکا سورج بھی چڑھے گا اور دنیا دیکھتی کی دیکھتی رہ جاۓ گی۔❤️