ﺣﺮﯾﻢ ﺍﺏ ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﺳﯽ ﭼﮍ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮯ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﻭﮨﺎﮞ
ﺳﮯ ﺍﭨﮫ ﮐﮯ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﯾﺎﻥ ﮐﺎ ﻗﮩﻘﮧ ﺑﮯ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺣﺮﯾﻢ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺗﻌﺶ ﺩﻻ
ﮔﯿﺎ
ﺍﻓﻒ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺅ ﻣﺴﭩﺮ ﺍﯾﺎﻥ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ """ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﺎﻥ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺯ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ """
ﺍﻭﺭ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﮨﯽ ﮔﯿﺎ
ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ""" ﭘﮭﺮ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ""
ﺣﺮﯾﻢ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﺑﮭﻮﮐﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﻣﺮﭼﯿﮟ ﭼﺒﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ
ﻗﺎﺑﻮ ﻡﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻭ ﯾﮧ نہ ﮨﻭ کسی ﺩﻥ ﯾﮧ ﻻﻭﺍ ﺁﭖ ﭘﺭ ﮨﯽ نہ ﭘﮭﭧ""
""""ﺟﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﺍﺏ ﺱﭻ ﻡﯿﮟ ﭼﮍ گئی ﺕﮭﯽ
ﺍﻓﻒ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﺁﭖ ﺍﺗﻨﯽ ﮔﺮﻡ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺎﻟﺞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ""""
"""ﮨﻮﺍ ﮨﮯ؟؟؟؟
ﻭﮦ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﺑﮍﯼ ﻓﺮﺻﺖ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ"" ﺣﺮﯾﻢ ﮨﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﺍﭼﮑﺎ ﺩﯾﮯ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺟﮭﻮﭦ ﺗﮭﺎ""
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ؟؟؟""" ﺳﻮﺍﻟﯿﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ """
ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﻮﯾﺴﭩﯿﮕﯿﺸﻦ ﺟﺎ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﮐﯿﺠﯿﮯ"""
"""" ﮔﺎ ﺣﺪ ﮨﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﮯ ﺩﯾﺘﺎ
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﮨﻭئی
ﺷﺮﻣﻨﺪﮔﯽ ﮐﻭ مٹانے ﮐﮯ لیے ﻓﻮﺭﺍ ﺑﻮلی
""""ﺁﭖ سے ﻣﻄﻠﺐ؟؟"""
""""ﺍﻑ ﮨﻣﺎﺭﯼ ﻣﺤﺘﺮﻡﮧ ﺗﻮ ہمیشہ ﮔﺭﻡ ﮨﯽ ﮨﻭتی ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺍﺑﻠﺘﺎ ﻻﻭﺍ""""
دھمی سی مسکراہٹ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺍﯾﺍﻥ نے ﮐﮩﺍ
""""ﺗﻮ ﺁﭖ مسٹر ﮐﻭﻥ ﺳﺎ ﺑﺎﺯ رہتے ﮨﯿﮟ ﻻﻭﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺏ ﺁنے سے پہلے
ﺍﺱ نے ﭼﮍ ﮐﮯﮐﮩﺍ ﺗﻮ ﺍﯾﺍﻥ ﻣﺲﮑﺭﺍ ﺩﯾﺍ
""" ﮐﯿﺍ ﮐﺭﯾﮟ ﺁﭖ ﮐﻭ ﺳﺎمنے ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺧﻮﺩ ﭘﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﮨﯽ ﻥﮩﯿﮟ ﺭﮨﺗﺎ"""
ﻭﮦ ﮐﻭﻥ ﺳﺎ ﺑﺎﺯ آنے ﻭﺍﻻ ﺕﮭﺍ "
ﺣﺮﯾﻢ
ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ
ﭘﺎﻧﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ""" ﺣﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﺑﮯ ﺯﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻣﻮﻧﺪ ﻟﯽ ""
ﺍﻭﺭ ﺻﻮﻓﮯ ﺳﮯ ﭨﯿﮏ ﻟﮕﺎ ﻟﯽ
"" "ﺕﮭﮏ ﮔﺉﯽ ﮨﻭ""""
ﺍﺱ نے ڈر کے آنکھیں کھولی ﺗﻮ ﺳﺎمنے ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮐﮭﮍﺍ ﺍسے
ﮔﮭﻭﺭنے ﻡﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ تھا ﭼﮫ فٹ سے نکلتا ﻗﺪ ﮔﻭﺭﺍ ﺭنگ ہلکی ہلکی
بلیک جینز ﭘﮯ ﻭائٹ ﺷﺮﭦ پہنے ﻭﮦ خوبصورت ﻣﺮﺩ تھا
:" " ﺍﮔﺭ اکسرے کر لیے ﮨﻭں ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ٫""
ﮐﯿﻭﻥﮑﮧ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺍپنی ﻋﺰﯾﺯ ﺟﺎﻥ ﭘﻭتی ﮐﻭ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﯾﻧﺎ چاہتے تھے
ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﺟﺎﻥ نے ﺍﯾﮏ پختہ فیصلہ ﮐﯿﺍ تھا
@@@@
ﻣﻤﺎ ﻣﻤﺎ ﺍﺭے ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﻮﻟﻮ ﺑﮭﺎﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﮦ ﺗﮭﮏ ﮐﮯ ﺍﮮ"""
""" ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﺨﺮﮮ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺪ ﮨﮯ ﻭﯾﺴﮯ
ﻭﮦ ﺳﺤﺖ ﺑﮯ ﺯﺍﺭ ﻟﮓ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
ﺟﯽ ﺑﯽ ﺑﯽ ﺟﯽ"" ﺻﻐﺮﯼ ﺑﯽ ﺑﮭﺎﮔﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﺋﯽ""
ﻣﻌﺎﻑ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﮔﺎ ﺑﯽ ﺑﯽ ﺟﯽ ﺩﯾﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﯾﺎﻥ ﺑﺎ ﺑﺎ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ""
""ﻟﯿﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﺗﮭﯽ
ﺍﻭ ﻭﮦ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﺑﮑﺮﺍ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﺁﺋﯽ
ﭘﮭﺭ ﺳﺐ ﮔﮭﺭ ﻭﺍﻟﻮﮞ نے اسے ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺩﯼ ﺳﺐ ﮨﯽ بہت ﺧﻮﺵ پوۓ
ﻝﯿﮑﻥ
کوئی تھا ﺟﻮ ﺣﺴﺪ سے ﺟﻞ ﺭﮨﺍ تھا ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍتنی ﻣﺤﻨﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ
ﻋﺎئشہ نے ٹاپ کر لیا تھا
"""""" ارے عائشہ بچے چاۓ ہی پلا دو ﺩﻭ ﺍﺱ خوشی ﻡﯿﮟ""" ﺗﺎ ﯾﺍ ﺟﺎﻥ نے مسکراتے ہوۓ ﮐﮩﺍ ﺗﻮ ﻋﺎئشہ ﮐﭽﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ چلی گئی
ﺩﺍﺩﺍ ﺟﺎﻥ ﺁﺝ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﻣﻄﻤﺌﻦ لگ ﺭﮨﮯ تھے کیونکہ اﺏ لیا ﮔﯿﺍ
فیصلہ
ﻋﺎئشہ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺪلنے ﮐﮯ لیے کافی تھا ﻭﮦ بہت ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭺ ﭼﮑﮯ
ﺕﮭﮯ
ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﺗﻮ ﮨﮯ ٹاﭖ ﮐﯿﺍ ﮨﮯ ﭘﻭﺭﮮ
""""ﮐﺍﻟﺞ
ﻡﯿﮟ ﺍﯾﻑ ﺍﮮ ﻡﯿﮟ ﺗﻮ نے ﻓﺎسٹ ﭘﻭﺯﯾﺷﻦ لی ﮨﮯ""""
ﻭﮦ ﺍسے ﺭﺯﻝلٹ ﺩﯾﮑﮭﺍ ﺭﮨﯽ ﺕﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﺎئشہ نا سمجھی سے ﺑﺲ ﺁﻥﮑﮭﯿﮟ
ﭘﮭﺍﮌﮮ
ﺑﺲ ﮔﮭﻭﺭﮮ ﺟﺎ ﺭﮨﯽتھی
ﻡﯿﮟ نے ٹا۔۔۔ٹاﭖ ﺳﺎﺭﺍ """ﻭﮦ ﺧﻮﺵ ﮬﻭتے ﮨﻭۓ ﺳﺎﺭﺍ ﮐﮯ گلے لگ
""""ﮔﯽاللہ جی آپ کا بہت بہت شکریہ ﺍﭖنے مجھے ﺭسوائی سے
"""بچا لیا
ﻭﮦ گم ﺳﻢ سی ﻻﺅﻧﺞ ﻡﯿﮟ ﺏﯿﭩﮭﯽ ﺕﮭﯽ ﺳﺎمنے ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﻝ ﺭﮨﺍ تھا ﺍﻭﺭ
ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮨﯽ خیالوﮞ ﻡﯿﮟ گم تھی اچانک ﺳﺎﺭﺍ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﭘﺭ ﭼﻭنک ﮐﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ
ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺍ
"""ﻋﺎئشہ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﯾﮧ ﮐﯿﺍ ﮨﮯ،،،،
ﻭﮦ ﻋﺎئشہ ﮐﮯ ﺳﺎمنے ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯿﺍ ﺧﺪﺍ ﺟﺎنے ﮐﯿﺍ ﺩﯾﮑﮭﺍ ﺭﮨﯽ تھی جیسے
ﻋﺎئشہ
ﺧﺎلی خالی ﻧﻈﺮﻭﮞ سے ﮔﮭﻭﺭ ﺭﮨﯽ تھی لیکن سمجھ ﭘﮭﺭ بھی نہ
ﺁئی نکمی ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ تیرا ﺭﺯلٹ آ ﮔﯿﺍ ﮨﮯ
دکھائی دینے اور سنائی دینے میں فرق ہے ، اور محسوس کرنا ان سے الگ ترین ہے...
اور ﷲ کو محسوس ہی تو کیا جاتا ہے-🥀
یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی بیٹی کے
کردار پر داغ نہ لگنے دینا❤
آمین📿
زندگی بدلنے کیلئے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کیلئے سمجھنا پڑتا ہے ــ
وقت آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنا لو اور چاہو تو سونے میں گزار دو .....!
جن لوگوں کی دال نہیں گلتی😐
وہ آلو پکا لیں لازمی دال کے چکر میں کھجل ہونا ہے🤣😂
"
پاکستانیوں کی زندگی😄😁
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں😣
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں😖
اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤐
آج سجل مسز شازہر اور ایمن مسز باسل بنی تھی دونوں کپل انٹیج پر بھیٹے تھے باسل کا تو خوشی کا کیئی ٹھکانہ ہی نہیں تھا.... ماہین اور حیدر کی شادی ایک سال بعد تھے پائی تھی
چلو بھئی فیملی فوٹو ہوجائے ایک باسل بولا...
ہاں کیوں نہیں ضرور....
دونوں کپل اسٹیج پر بھیٹے تھے بیچ میں زبردستی زمان صاحب کو بٹھیا تھا اور پیچھے ماہین حیدر حریم رضا کھڑے تھے اور یہ ایک طرح کی ان لوگوں کی کمپلیٹ فیملی تھی سب نے مسکراتے ہوئے ایک یاد گار منظر کیمرے میں قید کرلیا...
ان سب لوگوں نے ہی وطن اور اپنی مٹی اور رشتوں سے وفائے محبت کی
The end
اس دن میں موبائل تو لیکر نہیں گئی تو تمہیں میری لوکیشن کیسے پتہ چلی....
وہ مسکرایا اور پھر ماہین کا ہاتھ پکڑ کر بولا....
یہ رنگ اس کی وجہ سے....
اس کی وخہ سے مطلب....ماہین نہ سمجھی سے بولی....
اس رنگ کے نیچلے حصہ میں میں نے چپِ لگائی تھی وہ کسی کو نہیں پتہ تھا بس اس کی وجہ سے تمہاری لوکیشن پتہ چل گئی مجھے....وہ مسکرا کر بولا....
تمہیں پتہ ہے میں دنیا کی سب سے لکی لڑکی ہو....ماہین جوش سے بولی....
اچھا وہ کیسے....حیدر نہ سمجھی سے بولا....
بابا میرے کرنل شوہر میرا میجر بھائی میرا کپٹن اور آفسیر....ماہین فخر سے بولی....
واو یار مجھے جیلی ہورہی ہے تم سے....حیدر ہس کر بولا....اور پھر دونوں ساتھ مسکرایا....
سنو....ماہین بھی ہم حیدر کے ہم قدم ہوئی...
سناوُں....
سوری....ماہین شرمندہ سے بولی....
کس لیئے....حیدر رک کر بولا....
سب کے لیئے میں نے تمہاری اتنی بیزتی کی اس لیئے میں نے تمہیں ٹھپڑ مارا اس لیئے....ماہین روتے ہوئے بولی....
ارے ماہی سوری کی ضرورت نہیں تم اس طرح اچھی نہیں لگتی تم بھوکی شیرنی ہی بن کر رہا کرو....وہ مسکرا کر بولا....
تم بہت اچھے ہو....ماہین کھل کر مسکرائی....
مجھے پتہ میں بہت ہینڈسم ہوں....وہ کالر کھڑا کرکے بولا....
ایک بات پوچھو....ماہین سنجدگی سے بولی....
ہاں بولو....وہ بھی متوجہ ہوا...
سجل بول رہی تھی اور ماہین شوک کے عالم میں سن رہی تھی....
خیر پھر یہ دن آیا کہ فیصو پھر سے تمہیں کڈنیپ کرنا چاہتا تھا تو تمہارے کڈنیپ کا ان لوگوں کو پتہ تھا خیر ان لوگوں کو تمہاری لوکیشن مل گئی تھی اور پھر یہ سب ہوا آگے تمہیں پتہ ہے.....سجل نے تفصیل سے بتاکر گہری سانس لی اور ماہین ابھی تک سن بھیٹی تھی....
واو ہوگیا یا اور تقریر رہتی ہے....باسل بولا....
بس ہوگیا.....سجل بھی اسی کے انداز میں بولی....اور شازہر وہ تو سجل کو ہی دیکھ رہا تھا حیدر کی نظر اس پر پڑی وہ مسکرایا اور سمجھ بھی گیا....
________________________
کچھ دن بعد
وہ لان چہل قدمی کرتے ہوئے چائے پی رہا تھا....
باسل رضا ایمن حریم یہ لوگ بھی پاک فوج کا حصہ ہے یہ لوگ مشم پر تھے وہاں پڑھنے نہیں آتے تھے وہ یونی میں منشیات وغیرہ ان لوگوں نہیں ڈھونڈی تھی ان لوگوں کو فیصو کو پکڑنا تھا وہ ہی سب کرتا تھا یونی میں منشیات اور اسلحہ کو چپھارکھا تھا خیر ممجھے ان لوگوں نے یہاں سے بھجا شہر سے باہر کیوں کہ تم تو فیصو کی نظر میں آگئی تھی اور پھر میں بھی پھس سکتی تھی اس لیئے میں کچھ ارصے کے لیئے شہر سے باہر چلی گئی وہ رنگ یاد ہے....ہاں یہ جو تم پہنی ہو یہ حیدر بھائی نے تمہیں دی تھی اور موبائل میں نے چپِ لگانے کہ لیئے لیا تھا...پھر اُس دن فیصو نے تمہارے کڈنیپ کرنے کو آیا تھا لیکن ان سے پہلے یہ بات ان لوگوں کو پتہ چل گئی اور تمہارے بابا کی اجازت سے تمہارا نکاح حیدر سے کروایا او ہاں زمان انکل کرنل ہے فوج میں یہ بات اب پتہ چلی....سجل بول رہی تھی
کیا مجھے کوئی کچھ بتائے گا....بابا آپ اس کو کیسے جانتے ہے.....اور....یہ...فوج کی وردی میں....وہ کوئی مجھے بتائے ورنہ میں پاگل ہوجاوں گی....ماہین ود دن سے چپ تھی اور آج پھٹ پڑی....
غلط تم پہلے سے ہی پاگل ہوں....حیدر جوابن بولا....
بابا سجل باسل کوئی بتائے گا مجھے....ماہین اس کی بات کو نظرانداز کرگئی اس وقت وہ اس سے لڑنے کے موڈ میں نہیں تھی....
میں بتاتی ہوں سب بھیٹو....سجل بولی....
________________________
اُس دن جب ہم مارکٹ گئے تھے تو فیصو کی تم سے ٹکر ہوئی وہاں اُس نے تمہیں ایر مجھے دیکھا جب تک ہم مارکٹ سے نکل نہیں گئے....
اور پھر وہ یونی میں آکر تمہیں دیکھتا تھا یہ تمہیں نہیں پتہ لیکن حیدر بھائی کو پتہ ہے وہ اور یونی میں تم دونوں کی لڑایاں ہوتی رہتی تھی خیر حیدر بھائی میجر ہے
ماہین کو ڈسچارج مل گیا تھا لیکن وہ گھر نہیں گئی نماز میں رو رو کر دعائیں مانگئی آخر کار حیدر کو ہوش آگیا تھا سب اس وقت اس کے روم میں کھڑے تھے....
بہت آرام کرلیا توُ نے اب بس اٹھ جا شاباش....باسل بولا....
ہاں میں بھی تھک گیا لیٹے لیٹے....حیدر انگڑائی لیتے ہوئے بولا....
ینگ مین چپ چاپ آرام کرو بس....زمان خان رعب سے بولے....
او سر خان! آپ اتنی جلدی کینیڈا سے آگئے....وہ شوخ ہوا....
گولی تمہارے دماغ میں تو نہیں لگی تھی....زمان خان مسکراہٹ دیا کر بولے....
مجھے تم پر فخر ہے ینگ مین....زمان خان مسکرائے....
شکریہ سر....وہ سر کو خم کر کے بولا....
تم نے واقعہ محبت سے اور وطن سے وفائے محبت کی...وہ حیدر کو گلے لگاتے ہوئے بولے....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain