*JERRY Quiet 🖤🥀🌚* ❤️جو اللّٰہ کو چُنتا ہے اللّٰہ اُسے چُن لیتا ہے ، وہ اتنا پاک ہے جسے چُنتا ہے اسے پاک کر دیتا ہے ، عشق والوں کو وہ اپنی راہ میں قربان ہونے کے لئے چُنتا ہے ،مُحبت والوں کو اپنی رضا میں راضی رہنے کے لئے چُنتا ہے ، صبر والوں کو اپنی راہ میں آزمائش سے گزر کر پاک ہونے کے لئے چُن لیتا ہے🌹 *𝓐𝓭𝓶𝓲𝓷 𝓙𝓮𝓻𝓻𝔂*
دل کی کتاب میں گلاب ان کا تھا 🌹 رات کی نیندوں میں خواب ان کا تھا 😊 کتنا پیار کرتے ہو جب ہم نے پوچھا ❤ مر جایے گے تمھارے بنا یہ جواب ان کا تھا 💔 ہوئی جب دنیا خلاف ہمارے پتھروں 😰 میں پہلا وار ان کا تھا 😥