یااللہ
حضرت آدم سے لیکر آج تک جتنے مسلمان مرد و عورت اس دنیا سےفوت ہو کر چلے گۓ ہیں میرے اللہ ان سب کی مغفرت و بخشش فرما
آمین
چیچہ وطنی۔ ہلکی ہلکی بارش
اللہ رب الکریم بارش کو ہمارے لیے باعث رحمت فرمائے۔ آمین
💌
🌹السلام و علیکم 🌹
🌻صبح بخیر🌻
اٹھ جاؤ اب صبح ہوگئی 😏
جب نماز جنازہ میں سجدہ نہیں تو پھر درباروں فقیروں کے در پر سجدہ کیسے جائز ھے سجدہ صرف اللہ کو کیونکہ وہی سجدہ کے لائق ہے
جہاں موت کا فرشتہ بھی ادب سے اجازت چاہے ایسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کو کروڑوں سلام ۔
انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے
یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا
آمین
کیا ضروری ہے...
محبت....
یا
عزت
damadam sub kesy ho
گٹھری....
✍️انسان ایک گٹھری کی مانند ہے، جیسے ہی ٹھوکر لگتی ہے اندر بھری ہر چیز باہر آ گرتی ہے۔
کچھ لوگوں کی گرہ تو ہوا کے ایک ہلکے سے جھونکے سے ہی کھل جاتی ہے۔
اگر عزت پانا چاہتے ہو تو اپنی گرہ مضبوط رکھو ورنہ وقت کی آندھی تمہارے بکھرے ہوئے وجود کو زمانے بھر میں پھیلا دے گی، پھر گلی گلی اپنی شناخت ڈھونڈتے پھرو گے۔
روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے
ہم نےقرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
👑
رسول اللہؐ نے فرمایا!
جومومن اپنے بھائی کوکسی مصیبت پرتسلی دیتاھے۔
اللہ تعالٰی اسے قیامت کے دن عزت کالباس پہنائیں گے۔
سنن ابن ماجہ
🍀 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🍀
🎆" دعــــــــا "🎆
پوری كائنات کا مالک اللہ عزوجل ہمیشه آپکو اپنى رحمتون كے سائے میں رکھے.
"* آمیـــــن *
الله پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ.
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
🌹آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین 🌹
کچھ عشق میں ملی تکلیفیں💔
کچھ تکلیفوں سے عشق ہوگیا💔💔
میری محبت بھی کیا کمال تھی💔
مجھے اسکے نفرت سے بھی عشق ہوگیا💔
تمہاری گفتگو سے آس کی خوشبو چھلکتی ہے❤
جہاں تم ہو وہاں پہ، زندگی معلوم ہوتی ہے ❤
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور اُن کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے ان کی اُس اولاد کو بھی ہم (جنت میں) اُن کے ساتھ ملا دیں گے اور اُن کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے
سورہ الطور
آ یت نمبر 21
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
"لاحول ولا قوة الا باالله"
کو کثرت سے پڑها کرو
یه جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانه اور 99 بیماریوں کی دوا ھے جس میں سب سے چهوٹی بیماری غم ھے.
الله ھم سب کو ھر غم،آفت مصیبت سے محفوظ رکهے..آمین 💞
Me masoom hun ooR ap😛🙊....????
ابھی آپ کے جسم میں طاقت ہے مسجد تک جا سکتے ہیں نماز ادا کر سکتے ہیں اور خواتین گھر کے کام کاج 10/15 منٹ کے لیے چھوڑ کر نماز اد کر سکتی ہیں
کل یہ خواہش حسرت نہ بن جائے...خیال کیجیے...!!! :
دعا میں یاد رکھنا دوستوں ۔۔
میں تو گُم نام تھا، کم قدر تھا اور خاک بسر،،
اِک آپﷺ کے عشق نے توقیر بڑھادی میری
وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّارَحْمَةً لِلْعٰلَمِیِنَ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain