داڑھی اگر خوبصورتی میں رکاوٹ ہوتی تو میرا رب اسے کبھی بھی اپنے
محبوب ﷺ
کے چہرے پر نہ سجاتے۔
محترم و مکرم مولانا طارق جمیل صاحب
اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی دے آمین
ہم آپ کے لکچر سنتے ہے الحمداللہ
آپ کا پیغام ہمشہ بہت مہٹھے انداز میں ہوتا سنتے ہے تو جی کرتا ہے کہ بس سنتے ہی جائے آپ ہمارے لیے اتنی جہد وجہد کرتے ہے ہم بھی دعا گوہ ہے آپ نے بہت سخت دلوں میں میں بھی اللہ پاک کی یاد ڈالی اور ہم گنہگار آپ سے التجا کرتے ہے پلیز ہمارے دعا کرے آنے والی نسلوں کے لیے بہت کچھ کہنا چاہتی ہو لیکن بہت مشکل 🌿پلیز ہمیں بھی اور قل مومن مسلمانوں اور کشمیریوں کے اور اللہ پاکستان کو بھی مشکلوں سے باہر نکلائے آمین یا رب العامین
بناکر اپنا محرم تمہیں روز تمہارا دیدار کروں گا
🌹🌹🌹
شکر رب کا ادا کروں گا،سورہ رحمٰن پڑھا کروں گا 🤲
☑
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃
اگر والدین حیات نہ ہوں بھائی بہن مل کے بیٹھا کرو
کس کے چہرے پے ماں مسکراتی نظر آئے گی کسی کے لحجے پے باپ 😥😥😥
قرآن قبر میں بہترین ساتھی ہے😊💓
صبح بخیر 😊
❤دیا سانسوں نے اگر ساتھ تو ضرور گھومیں گے ❤
❤ہم بھی خانے کعبے کا 🕋 غلاف چومیں گے 🕋
❤ Ameen❤
`_*دل کے کہنے پر شکایت نہ کی ورنہ۔!!
تم سے وہ گلے ہیں کہ بس رہنے ہی دو۔!!💔*_
جسم فروشی کے اڈوں پر پابندی لگنی چاہئے
تاکہ مدارس
کیخلاف بھونکنے والوں کِی پیدائش مِیں کمی ہو، کون کون متفق ہے
السلام علیکم جمعہ مبارک ❤️
وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے
( سورة التغابن، آية 10 )
لّٰه تعالٰی کے خوف سے گرنے والا آنسو
اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ
وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے...
Hay Girls'Good mrning
Mery Pass Tum Ho
Mery Pass Tum Ho
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain