Damadam.pk
MisHi-MaliK's posts | Damadam

MisHi-MaliK's posts:

.. qasmay..
M  : .. qasmay.. - 
Quarantine meme, quarantine funny, quarantine joke
M  : I haVe this haBit in quarAntine,😂😂 - 
nice naaa??
M  : nice naaa?? - 
MisHi-MaliK
 

Hlo kch help chye mjy kisy k pss laptop available h touu btye ga

MisHi-MaliK
 

تیری صُورت سے ھے ،عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سِوا ، دنیا میں رکھا کیا ھے ؟؟

MisHi-MaliK
 

جو چائے کے دیوانے ہوتے ہیں
وہ لوگ بڑے سیانے ہوتے ہیں ☕ 😍

.. seriously..
M  : .. seriously.. - 
MisHi-MaliK
 

بیٹھ کر عام سے ڈھابے پہ کسی روز
پینی ہے تیرے ساتھ مجھے صبح کی چاۓ

....❤✨💕

.. Exactly..
M  : .. Exactly.. - 
MisHi-MaliK
 

اپنے کام سے کام رکھنا بھی ایک کام ہے
. جو کافی لوگوں سے نہیں ہوتا

MisHi-MaliK
 

اس کے چہرے کو تو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں۔۔
پانچ جھیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں..!!💕💕

MisHi-MaliK
 

انڈیا کہہ رہا ہے ہمارے فوجی غائب ہیں🤔
چین کہہ رہا ہے ہمارے پاس کوئی انڈین فوجی نہیں 😏
خدا کا واسطہ چینیو کچھ عقل کرو
اب انڈین فوجی کھا کے کوئی نواں چن نہ چڑھا دینا🤔
پہلے ہی چمگادڑ ساری دنیا کے گلے پڑی ہوئی ہے🤣🤣

MisHi-MaliK
 

"کبھی ہمیں بھی میسّر ہو نظر انداز کرنا،
"کبھی ہمارے دل میں بھی حوصلہ آئے۔۔!!

MisHi-MaliK
 

صبر اتنا رکھو کہ عشق بے حد نہ بنے🔥💯💓
خدا محبوب بن جاۓ ، محبوب خدا نہ بنے✌💞

MisHi-MaliK
 

مشہور تو بہت تھی میرے الفاظ کی تعسیر.......!!
مگر مُجھ سے روٹھا ہوا اِک شخص منایا نہیں گیا....

MisHi-MaliK
 

ہم سے الجھو تو بس اتنا یاد رکھنا🔥
ہم وہ بھی کر جاتے ہیں جو گماں میں بھی نہ ہو

MisHi-MaliK
 

ضدی ہوں____مگر جو تم پکارو تو
جان حاضر,, انا کو توڑوں,, غرور چھوڑوں 😋😍❤

MisHi-MaliK
 

میری پوسٹیں اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں جو مہمانوں کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر اپنی امی کو کہتے تھے⁦✌️
امی اے میں پی لواں🤣

MisHi-MaliK
 

بات تو چاہت سے بھری ایک نظر کی ھے💕
💕ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام انکھیں😍

MisHi-MaliK
 


یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ھوش اڑیں.........
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤