جب خود سے اکتاتے ہیں تو یہاں چلے آتے ہیں،
ہم وہ لوگ ہیں جو خواہ مخواہ دمادم چلاتے ہیں😒
آپ کی تعلیم کتنی ہے 😏
سچ بتانا ✏✒
میں آخری بار پوچھ رہا
ہوں 😐
کشتی ⛵وہاں کیسے ڈوبی
جہاں پانی کم تھا۔😐😐😒
اور بتاۓ کيا چل رها ؟
همارے گهر تو پنکها چل رها فل سپيڈ ميں 😂😂😂
اگر مجھے پتہ ہوتاکہ ان سے کرونا کی ویکسین نہیں بننی تو میں میٹرک میں آرٹس کی جگہ سائنس رکھ لیتا
میرا اس وقت کا کیا ہوا ایک غلط فیصلہ آج پوری دُنیا کو بھاری پڑ رہا ہے🧐🤔
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
حکومت سے گزارش ہے کہ کرونا والی سمارٹ ٹیون کی جگہ سورہ رحمان کی تلاوت لگا دی جائے تاکہ پاکستانی ڈپریشن سے بچ کر سکون کی سانس لے سکیں...!
حکومت جس علاقے میں لاک ڈاؤن کا اعلان کرتی ہے وہاں کے لوگ بیوی بچوں کو لے کر نانی کے گھر پہنچ جاتے ہیں
😂😂😂
مجھے مٹھائی میں🙈 پکوڑے
پسند ہیں 😒آپ کو کیا ہیں
ماہرین : سورج گرہن کے دوران سورج کی طرف دیکھنے سے گریز کریں
لے می : ویڈیو بنا لوں گی پھر بعد میں دیکھوں گی


The older I get the more I realize how important it is to have a dad like you. You have provided stability in my life and the love and acceptance I needed. Happy Father's Day!"❤️❤️
اتنی شـــــدید گرمی ہوگئی ہے ڪــہ
اپنے اردگر رنگ برنگے ڪپـــڑے پہنـــے ہوۓ
لوگ مجھے چلتے پھرتے شـــربت ڪے
گلاس نظــر آرہے ہیـں🍹🍷😍😂🙊
مجھے پسند ہیں وہ لوگ....
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں....
سازشیں نہیں کرتے....
نفرتیں نہیں پھیلاتے....
بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں....
مطمٸن رہتے ہیں....
اور...
میں خود بھی ایسی ہی ہوں..!!
اپنی دنیا میں مگن....بے پرواہ❤❤❤
آج پھر بھیگیں گے بارش میں تیرے خواب
آج پھر شہر کا موسم__خراب لگتا ہے
میری پوسٹ پہ ماسک پہن کر آیا کرو😷
ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی 😂🙊🤣
Msg for All of you 😂😂
جب سے لاک ڈاون آیا ہم بہت ویلے ہو گئے 😇😇
ہالانکہ اس سے پہلے چنگے بھلے ویلے تھے 😂😂


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain