☔آج ہلکی ہلکی بارش ہے 🍃اور سرد ہوا کا رقص بھی ہے 🌹آج پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں 👤اور ان میں تیرا عکس بھی ہے ☁آج بادل گہرے گہرے ہیں 🌜اور چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں 🍂کچھ ٹکڑے تمہاری یادوں کے بڑی دیر سے ❤میرے دل میں ٹھہرے ہیں 🍁میرے دل پہ یوں تم چھاے ہو 😔آج یاد بہت تم اے ہو