میں روٹھ سکتی ہوں
مگر چھوڑ نہیں سکتی میرے کانوں میں اذان 💗کے بعد وفا پھونکی گی تھی
جو رقص ہے میرا فرش پر
یہی لے اڑا مجھے عرش پر
میری ذات میں جو دھمال ہے
🔥تیرے عشق کا یہ کمال ہے
اپنی ذندگی کا ایک ہی اصول بناو
🔥مختصر رہو لیکن مخلص رہو 🔥
💙💙Dear Allah with Your Love I Never Feel Alone💙💙
سب سے پہلے دعا اسکے بعد صبر اسکے بعد 💙💙💙یقین پھر انشاءاللہ سب بہترین