Damadam.pk
Misal22's posts | Damadam

Misal22's posts:

Misal22
 

wollof em😜

Misal22
 

🤔وہ پوچھنا یہ تھا کہ🤔
🙈🙈
🤭اگر اپنا جانو نہ ہو تو 🤭
🧐دوسروں کے جانو پر نظر 🧐
🤣رکھ سکتے ہیں کیا🤣

Misal22
 

میں نے کہا محترمہ کتنا نرم دل ہے تمہارا🥰
تو کہتی ہاتھ ہٹاؤ پاگل یہ دل نہیں ہے😅🙈😜

Misal22
 

ہم سے جو نظرے چرانے لگے ہو 🙁🫣
لگتا ہے کسی اور کی پوسٹ پہ جانے لگے ہو 😂

Misal22
 

اس ہفتے تیسری بار محبت ہو گئی ہے 😜
اے دل نادان تیری بیغیرتیاں 🤭

Misal22
 

سسرال ڈے، 🤣🙈
یومِ سسرال مبارک ہو،
عید کا دوسرا اور تیسرا دن یومِ سسرال
شادی شدہ افراد کا ٹھاٹیں مارتا ہوا، سمندر اپنے اپنے طوفانوں کے ہمراہ،
مقدس مقامات(سسرال آباد) پر حاضری کے لیے منزل مقصود کی طرف مختلف قافلوں کی صورت میں رواں دواں، 😜
آج اور کل ملک بھر میں قومی سسرال ڈے نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،،🫣🤗
ٹریفک پولیس نے ان قافلوں کو گزرنے کیلے خصوصی پلان تیار کیا ھے
کنواروں کے لیے .... اِنَّ اللّّٰهَ مَعَ الصَّابِرِیْنَ،

Misal22
 

kesa raha Eid ka din?

Misal22
 

کھاؤ قسم !
عید پر خالہ کے گھر جاؤ گی تو اپنے کزن سے دور رھو گی
🙄🙄😞😞😐😐

Misal22
 

Eid Mubarak to all

Misal22
 

larkiyo so jao subah boht sary kam Karne hain😜