now i can't go back to sleep (":
cause the thought of you makes me weep weep
i dreamt about you, my darling
you gave me flowers and song to sing
اُلجھی سب خواہشوں میں
لفظوں کی بارشوں میں
دل کا مکاں نہ رہا
چھاؤں تھی تیرے ساتھ کی
بے رحم دھوپ میں
دیوانہ وار پھروں
کھو کے اپنا سائباں
جاؤں گی کہاں
میں تو ہوں یہاں
تیرے دل کہ آہٹوں میں ہوں
سپنوں میں تو
سوچوں میں تو
ہر لمحے میں تو
دھڑکے یہ دل تیرے ہی لئے
ہوگا کسی کا نہ اب یہ
مجھے جو خوشی ملی نہ کبھی
جائے تیرے سنگ جائے تو جہاں
میری یہ دعا ہے کہ تیرا جیون یونہی
چلتا رہے ساری خواہشیں ہوں پوری
تیری دنیا میں نہ ہو یہ کمی
نہ ہو یہ کمی
The hardest lesson I've learned this year was that people can and will reject you no matter how kind you can be to them or how much you love them. And there is nothing you can do but accept it and move on.
is baar mein depression ko houn gi instead of the other way round
weekends in which i dont get to laze around in bed for majority of the day feel like such a waste
When you're twenty-three you think it's too late to do anything. Not until your forties do you realise that you still have time-not to do everything, perhaps, but at least everything that matters.
So tired trying to see from behind the red in my eyes
بچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ
کس کو فرصت ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھ
خوشیوں کی منزل ڈھونڈی تو غم کی گرد ملی
چاہت کے نغمے چاہے تو آہ سرد ملی
دل کے بوجھ کو دونا کر گیا جو غم خوار ملا
please pray for me, i just noticed that i didn’t completely get the oil out of my hair and i gotta wake up early to wash my hair🥲
اس شہر میں پھر واپس جانا مشکل ہے
نئے لوگوں کے ساتھ پرانی سی تصویر
پھر سے کھنچوانا مشکل ہے۔
ان کی کہانی سننا، اور اپنی سنانا۔
اور کھل کر رونا مشکل ہے۔
اس شہر کو پھر اتنا چاہنا مشکل ہے۔
ان یادوں کو پھر سے دھرانا مشکل ہے۔
مشکل ہے
اور پھر سے ان گلیوں کو اپنا بنانا مشکل ہے
اس شہر سے پھر محبت کرنا مشکل ہے
مشکل ہے
مشکل ہے
اس شہر واپس جانا مشکل ہے
اس شہر میں
ایک چھت،
دو کمروں کی دنیا
پھر بسانا مشکل ہے،
مشکل ہے۔
نہیں مشکل وفا، ذرا دیکھو یہاں
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا
میری دنیا تمھی ہو، تمھی آسرا
دعائیں سنو، ہاں، سزائیں سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain