Damadam.pk
Mishal-88's posts | Damadam

Mishal-88's posts:

Hello❤❤
M  : Hello❤❤ - 
❤❤❤😘😘😘
M  : ❤❤❤😘😘😘 - 
Mishal-88
 

حسرتیں روگ بن گئیں مرشد..!
لوگ ذہنی مریض کہتے ھیں...🔥

Mishal-88
 

Plz pray for me😥😥

Mishal-88
 

*اک معصوم سی خواہش میری...*
*لمبی خاموشی،*
*سیفد کپڑے، روتے لوگ🖤*

Mishal-88
 

ہم تمہارے ہوئے بالفرض....
تو ہمیں کس نام سے پکارو گے..🥀

Mishal-88
 

کبھـی کبھی بـےحس ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا۔۔

Mishal-88
 

جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا، حاصل ہو یا لاحاصل مگر رہے صرف ہمارا کیونکہ جس سے محبت ہوجاتی ہے اُسے تقسیم نہیں کیا جاتا_" 😊💔

Mishal-88
 

-" کہتے ہیں کہ عورت اپنی پہلی محبت
ہمیشہ کے لیے چھپا لیتی ہے اور مرد اپنی پہلی محبت کا رونا ساری عمر روتا رہتا ہے_" 🙂
کس حد تک درست ہے" 🤔💔

Mishal-88
 

" کتنا مُشکل ہوتا ہے نہ اُن لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گُمان رہتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چُبھنے دیں گے ، اور وہ ہمیں لمحہ لمحہ اذیت دے رہے ہوتے ہیں ۔ " 💔🙂

Mishal-88
 

ہر ایک کو آپ سے "روپیہ پیسہ" نہیں چاھیے ہوتا،
ہر ایک آپکی "شکل و صورت" پر بھی نہیں مرمٹتا،
اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں ، تو غلطی پر ہیں .
کبھی کبھی "آپ جو ہیں ، جیسے ہیں " اپنی تمام خوبیوں اور خامیوں سمیت ہی کسی کے لیے اہم ہوتے ہیں .
یونہی بے سبب ، بلاوجہ ___…

Mishal-88
 

یہ میں ہوں_🥺😌
یہ میڑی پوشٹ ہے_😯😮
اور __😯
یہ آپ نے اگنوڑ کر دی_🙄😣
🔫👻😁

Mishal-88
 

رَنگ و رَس کی ہَوس، اور بَس
مسئلہ دسترس، اور بَس
سب تماشائے کُن ختم شُد
کہہ دیا اس نے بَس، اور بَس
اُس مُصوِّر کا ہر شاہکار
ساٹھ پینسٹھ بَرس، اور بَس
یوں بُنی ہیں رگیں جِسم کی
ایک نَس, ٹَس سے مَس، اور بَس..!!

Mishal-88
 

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی ____گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں 💯🔥✍️

Mishal-88
 

ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی
برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی

Mishal-88
 


#Sehrish 🔥
بابا ! ایک بھید یہ بھی ہے کہ
بندہ کبھی مطمئن نہیں ہوتا۔
لوگوں کو کسی بھی صورت راضی و مطمئن نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔جان دیکر بھی نہیں!!
بابا ! یہ زندگی کی کھوجیں
کبھی ختم نہیں ہوتیں بس یہی بھید ہے کہ!!
جس حال میں رہو
راضی رہو✨🖤🥀
Miss U baba jani 😕

Mishal-88
 

میں نے کہا وہ اجنبی ہے
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے
میں نے کہا وہ سپنا ہے
دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے
میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے
میں نے کہا وہ میری ہار ہے
دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے

Mishal-88
 


یہ میں ہوں_🥺
یہ پلیٹیں چمچ اور پتیلیاں ہیں_🍽️
اور یہ ان کی دھلائی ہورہی ہے_😒😒

Mishal-88
 

مرشد میری امی کہتی ہیں 🙈😑😑
جس گھر جاؤ گی اللہ رحم کرے ان پر 😭

Mishal-88
 

نہیں ہوتے مجھ سے گھر کے کام 😔💔
کوئی اغوا ٔکر لو مینوں..🥺🙉