کتنی معصوم شکل کے ہوتے ہیں وہ لوگ 💔💔
جو دل میں کچھ ور رکھتے زباں پی کچھ اور
Agr ap apni zindgi skoooooooon se guzarna chahty h to mbl fon ko ksi esi jga dfn kry jha ap ka ana jana na ho ....🤣🤣🤣
میٹھا میٹھا ہے میرے محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا نام ان پے لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤❤❤
Kch din yha ana chor do to log bhool e jate h 😔😔
اس سےبات کرتے کرتے پیار کرنے کی غلطی
کر بیٹھے ہیں y
اب مجھ سے دور ہو کے وہ تماشا میرا دیکھ رہے ہیں
مشعل
دھڑکا ہے دل زور کا تیری جھلک دیکھ کہ ❤❤
لگتا آج پھر سے مجھ میں جان پڑ گئی 💓💓
مشعل
آ دیکھ تماشا اب موت کا میری 💔💔
تیرے عشق نے مجھ کو مقتل چڑھادیا 🔥🔥
مشعل
۔۔۔آج پھر سر میں شدید درد ہے
آج پھر تیری یادوں نے شور مچایا ہے
مشعل
کیا کہا ۔۔۔۔۔؟تم چھوڑ کے پچھتا رہے ۔۔
تو پھر مجھے منا کیوں نہی لیتے
۔۔۔
مشعل
وفاؤں کا دعوےدار تھا ۔۔
وہ بےوفا شخص ۔۔
مشعل
مجھ کو چھوڑ کے پشیمان تو ہوا ہوگا ۔۔
اب کس کم ہے تیرا یوں پشیماں ہونا ۔۔۔
مشعل
اگر میں کہ دوں کے چھوڑ دو مجھ کو ۔۔
تو بتاؤ کیا اسکو سچ مان لو گے ۔۔۔؟؟۔
مشعل
لمحے پل بھر کو رک گئے تھے ۔۔
جب وہ مسکرائ تھی . .
Poetry by مشعل
تجھ کو تماشا دیکھنے کا شوق تھانہ ۔۔۔۔
آ دیکھ اب میں مر رہا ہوں ۔۔۔۔۔
Peot mishal
تم سنتی کیوں نہی ۔۔۔
میں تمہیں چاہتا ہوں ۔۔
Poet ..mishal
Kia apko petry ka shoq h
السلام علیکم !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain