کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے..
میرے لفظوں کو اتنے غور سے نہ پڑھا کرو
کہیں کچھ یاد رہ گیا تو بھول نہیں پاؤ گے
الفاظ کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں جو تھپتھپانے یا تھپڑ رسید کرنے کی طاقت رکھتے ہیں 🙃🔥
سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ
ہوتے ہیں🥲🖤
جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو
بے بس محسوس کرتے ہیں.🙂
ہر بند دروازہ
ہمیشہ رکاوٹ نہیں ہوتا
کچھ بند دروازے "حفاظت" کے لئے بھی ہوتے ہیں۔تا کہ کوئی نا حق اس میں داخل نا ہو سکے😇
. سنو لڑکی۔۔۔!
اللہ نے تمہیں جنت کی شہزادی بننے کے لئے چنا ہے...🌹
اور تم دنیا کی شہزادی بننا چاہ رہی ہو....؟
یہ گھاٹے کا سودا ہے۔۔۔۔ دیکھو تم خوبصورت ہو تمہیں خود پتا ہے نا...؟
پھر کیوں لوگوں سے confirmation چاہئے کہ وہ سراہیں اور تمہیں بتائیں کہ تم واقعی خوبصورت ہو۔۔؟
دیکھو تمہارے رب نے تمہیں خوبصورت بنایا ہے نا، اس میں تمہارا کیا کمال ہے...؟
موت سے پہلے بھی اک اور موت ہوتی ہیں
دیکھو زرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر😥
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒
had hai wesy
مجھ سے تو اپنے بال نہیں سنبھالے جاتے
کسی کا گھر کیا خاک سنبھالوں گی😏😏
مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے??
میں....نہیں 😂😂
مولوی ...کیوں...??.
میں....کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہی ہوں........😜😂
لڑکی کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے
لڑکا خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں
لڑکی تو پھر جتنی دور چاند ہے
تم بھی اتنی دور دفعہ ہوجاو
اسے کہتے ہیں ڈائریکٹ بے عزتی
😜😜😜😂😂😆😆😆
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو
میں نے بلاک کر دیا
نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی🤣
Janab: Ye university kaise hai
Chukidar: Bohat ache hai, me ne be MBA ise university se kiy hai
hahahahahahahaha
محبت میں کامیابی نہیں ملتی 😭😭
میں نے خود چودہ پندرہ مرتبہ کر کے دیکھی ہے😂😂😂
مسکرا ئیے!دنیا کے سارے غم آپ کے تھوڑی ہیں😜😜
مجھے پانا اتنا مشکل تو نہیں
تین لفظو ں کے لئے کچھ محنت تو کیجیئے۔
😇😇
اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی مگر
تجھ سے جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے ہیں
بہت تکلیف ہوتی ہے
جب آپکو سمجھنے والا
انسان ہی آپکو غلط سمجھنے لگے
آپ کے گھر میں آپکی بات کتنے فیصد مانی جاتی ھے
؟
جب موبائل میں انٹرنیٹ پیکج ختم ہو جائے 📲🏢تو گیلری کے فوٹوز دیکھنے کا بڑا مزا آتا ہے
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain