میں بہت سمپل سی لڑکی ھوں 🙎🙎
نا کسی سے ڈرتی ہوں😎 نا کسی پے مرتی ہوں😍
بس اپنے والے کا دماغ کھاتی ہوں🙈🙈
گلابوں کو نہیں آیا ابھی تک اس طرح کھلنا🌺🌹
تجھے سوچنے سے جس طرح میرا چہرا کھل جاتا ھے💖💖
for Someone special😇
مائ فیوچر ہسبنڈ :میں تمھارے لیے لیز اور 🍫🍟چاکلیٹس لایا ھوں
میں:آہستہ بولیں بچے نہ سن لیں🙈😍😄
اعتبار عشق کی خانہ خرابی دیکھنا
غیر نے آہ کی لیکن وہ خفا مجھ پر ھوا💔💞
اک تو میں معصوم 😇
اوپر سے شریف بھی🙈
مجھے ڈر لگتا ھے آپ لوگ مجھے بگاڑ ھی نا نہ دو🙅🙅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain