Alhamdulillah nikhafied🥰🥳
"🌚🌎🪐
🎭🖇️✨"
"PrØve YØurself TØ Yourself Not Others"
Mere damadam py images show nhi ho rhi kya problem hai koi bta sakta hai???☹️
Alhamdulillah Engaged💍❤️🖇️
کون بنے گا کروڑ پتی
آج کا سوال؟؟
قائد اعظم کس صابن سے نہاتے تھے 😜😂😂
*ہر باپ چاہتا ہے کہ اس کی طلاق یافتہ بیٹی کی شادی ہوجائے مگر کوئی باپ یہ نہیں چاہتا کہ اس کا بیٹا طلاق یافتہ لڑکی سے شادی کرے..!!*🖤
Say Alhamdulillah
If your mother is still alive✨🌙🦋

اپنے ہاتھوں سے آزاد کر دیا اُسے
جِس پرندے میں جان تھی میری۔🔥🥀
اب توخواہش ہے یہ ، درد ایسا ملے
سانس لینے کی حسرت میں مر جائیں ہم
اب تو خواہش ہے یہ ایسی آندھی چلے
جس میں پتوں کی مانند بِکھر جائی
#Something...🦋🥀🖤
میں اپنی بے بسی کو بے حسی کا رنگ دیتی ہوں۔۔۔
میں ان باتوں پہ ہنس پڑتی ہو جن پہ رو نہیں سکتی۔۔۔
#Something...🦋🥀
فلک سے ٹوٹے ستارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
خود اپنی ذات سے ہارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
شجر لگانے پہ دریا نے ایک بات کہی
تمھی تو ہو جو کنارے کا دکھ سمجھتے ہو
تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے ، تو ظاہر ہے
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو
ہمارا اس سے بچھڑنے کا دکھ سمجھ لو گے؟
سحر سے ڈرتے ستارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
#انــــا_پـــرســـتツ🖤
