میری محبت اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ہے؛!
🍾🍷🥀
تجھے اُلفت نہیں ہم سے ہمیں نفرت نہیں تم سے؛؛؟؟😢😣
ان آنکھوں میں بھی تھی کسی رانجھا کی تمنا
یہ سلجھی ہوئی لڑکی بھی کبھی ہیر ہوا کرتی تھی🥀🖤
😢
بات اتنی سی تھی کہ تم اچھے لگتے تھے
اب اتنی بڑھ گئی ہے کہ تم بن کچھ اچھا نہیں لگتا..😩
آج کل کی اولاد سے زیادہ تو *مَچهّر* فرمانبردار ہیں،
جو
مغرب سے پہلے گهر تو آ جاتے ہیں ۔ 😂😂
Sab namazy fajar parhy🙌🙋🙌😌
لائف میں تھوڑا ایڈونچر لائیں۔۔😍😍۔
آپ کے کتنے جانوں ہیں سچ سچ بتائے 
وہ جاتے جاتے کہہ گئے کہ هم
صرف خوابوں میں ملیں گئے""
"هم نے کہا وعدہ تو کرو هم
زندگی بهر کے لیے سو جائے گئے😢😢😣
💔
محنت اور محبت میں صرف نقطے کا فرق ھے
محنت وہ چیز جو فقیرکو بادشاہ بنا دیتی ھے...
اور
محبت وہ ظالم چیز ہے جو بادشاہ کو فقیر بنا دیتی ہے.
💕
روز ہاتھ دھو دھو کر میری شادی والی لکیر ہی مٹ گئی 😭😭😝😋😋😋😋😋😋😆😆😆😆😭😭😭😛😛😜
میں کیوں کسی شہزادے کے دل سے کھیلوں 😏
میں تو خود دو شہزادوں کی بہن ہوں😍😍😑😆
وہ سہری کا مزا😍 وہ افطاری کا اتنظار💕 وہ روزے کی دعوت😘 وہ قرآن کی تلاوت❤️ وہ روزے کا نور🤩 صرف کچھ دن دور🌹🌹🌹
میں مانتی ہوں وبا کے دن ہیں
مگر یہ دن بھی خدا کے دن ہیں
دِلوں سے مایوسیاں نکال ڈالو
ذرا سا آگے شفا کے دن ہیں
انشاءاللہ😢😢😭😭
ہم سب مچھلیوں والی زندگی گزر رے ہیں
ہاتھ لگاو تو ڈر جائیں گے
باہر نکلیں گے تو مر جائیں گے😰😰😢😩
زمین اچھی ہے آسمان اچھا ہے
ہم جو اچھے توسارا جہان اچھا ہے
بڑے سکون سے مجھ کو نیند آتی ہے
تیری حویلی سے میرا مکان اچھا ہے☺😂
لڑکیاں کِھلونا نہیں جن سے کھیل کے توڑ دیا جاۓ 😢
لڑکیاں مفت کا کھانا نہیں جن کو Taste کر کے چھوڑ دیا جاۓ 😢😢
اور نہ ہیں کوئی Bubble ہیں.. جنکی مِٹھاس ختم ہو تو پھینک دیا جاۓ 😢😢
لڑکیاں تو... شہزادیاں ہوتی ہیں.. 👰👰👰🔰
جو ماں... بہن..... اور بیٹی کے روپ میں ہمارے گھروں میں بھی موجود ہوں...
ان کا مقام اور عزت وہی سمجھ سکتا.. جس کو اپنی ماں بہن کی عزت عزیز ہو..😢
پپو نے اپنی منگنی توڑ دی....
کیونکہ لڑکی کنواری تھی.. اس نے سوچا کہ جو آج تک کسی کی نہیں ہو سکی وہ میری کیا ہوگی...😇😆😆😆😆😊😁
راشــــــن تھما دیا کسی نے سلفی کے ساتھ
جو مرنے لگا تھا بُھوک سے شرم سے مـــر گیا
کوئ ایک لفظ ان لوگوں کے لیے😢
😰😩😩😫😭😭😭😭
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے.... 💝
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس🥵🤣🙈
رمضان آئے تو پھل,,فروٹ مہنگے,,,عید آے تو جوتے,,کپڑے مہنگے,,,کرونا وائرس آے تو ماسک مہنگے,,
اور نغمے ہمارے سنوتو
ہم زندہ قوم ہیں😂😂
❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain