i am new
مرشدمجھےآج تک کسی نے نہیں کہا کہ"آپ میری ہارٹ بیٹ ہو"😔
🙄🙄
مرشدمجھےلگتاہےشایدمیں کسی کا"ہارٹ اٹیک" ہوں😜🤣
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂
جو خود کو سمجهتی ہے ملکہ عالیہ 🙄😏
اسے ملتا ہے کالیا ۔۔👤
زور دار تالیاں۔۔۔👏👏
مرشد مجھے انصاف چاہیے🤲
دل میرا ہے تو مالک کوئی اور کیوں😩😩
ہاتھوں پہ مہندی لگانے کی عمر میں
ہاتھوں پہ سینیٹائیزر لگا رہی ہوں 🤭
نیند کو آج بھی شکوہ ہے ____ میری آنکھوں سے
میں نے آنے نہ دیا کبھی اس کو تیری یاد سے پہلے💔
💔😞😞
محبت کرو وفا کے ساتھ😘😘😘😍
پیار💝کرو😏سچائی کے ساتھ😉😉
پوسٹ_پڑھ_لی😒😞👇
اب کمنٹ کرو😏شرافت کے ساتھ😂😂😂😂
No cheating😜😂"
روز ماسک لگانے کی وجہ سے کان ایسے ہو گئے ہیں جیسےpk فلم میں عامر خان کے تھے🤣😷😷😅😅
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں
ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ھو تا
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂
ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں
دل اُس کو دیا ہے تو وُہی اِس میں رہے گا
ہم لوگ اَمانت میں خیانت نہیں کرتے...!!!
-"یاد رکھے گا زمانہ ہم کو___♥
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں___✌🔥
زندگی کےکسی موڑ پر میں تنہا نہ رہ جاؤں
الله پاک میرےبابا کاسہارا میرےلئےتا حیات قائم رکھنا
آمین😙
کیو نہ ہم کورونا☣️
کی جھوٹی قسمیں کھا کر
اُسے مار ڈالیں 😕😕😜
Ye aj muhabat hm ko kis mor py hai ly ai😢 hai sat magar na jany fr be hai 1 dore😢😢😢 ha aye rabba ha aye rabba koi darad na jany mera darad na jany😢😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭
Jeena hai tery bena 😢 jeena hai ab mujh ko tery bena😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain