Ik Firqa hAi Bury lOgOn kA .. MiShi__😬
Us k imAm hn hUm 😶
To fAslA rkhAin lOg hum Sy🙏🙏🙏🙏
MiShi ch 🖤
سزا یہ دی ہے کہ آنکھوں سے چھین لیں نیندیں قصور یہ تھا کہ جینے کے خواب دیکھے تھے
MiShi ch🖤
یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے🙃💔
Mishi ch🖤
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا ❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗💗
InShA Allah🙃
MiShi ch🖤
خود کشی کرنے کے کئی طریقے ہیں جن میں ایک یہ بھی ہے کہ کسی بے حس شخص سے تعلق بنا کر آہستہ آہستہ تڑپ تڑپ کر ختم ہو جائیں 💔
🙃🙃
Mishi ch🖤
💑 مخلص محبت کبھی بِکتی نہیں ہے اور جو بِک جائے وہ محبت نہیں ہوتی 🔥
جو قدر نہیں کرتے رسوائی اُنکا مقدر بنتی ہے ☝🔥 گُزار دی زندگی اَجزی میں مگر 🌸🌼🌷 کبھی اپنے ایمان کا سودہ نہیں کِیا 💞☝✌
Mishi ch🖤
وه " لڑکیـــاں " جو پَردہ کـــرتی ہیــں اور غـــیر مَحرموں سے مُنہ چُھپاتی ہیں*🙃💞
*وہ جــاہل نہیں بلکہ وه جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیـــں❤️
Mishi ch🖤
محبت پر نہ جانے کیوں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِک جذبہ ہے جو نا فرمان ہوتا ہے
__________🍁🌹🍁
Mishi ch🖤
خالی خالی جو گھر تھا__اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص__کل رات مر گیا 😞🙃
Mishi ch🖤
Dil tOotA...💘💔
JAan chOoti🙃🙃
Mishi ch🖤
❤سیکھ رہی ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
صاحب.
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے🙃
MiShi ch🖤
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر__
"کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.
MiShi ch🖤
TUm Dil ❤️ ki DhArkAn mAin__Â__Rehty Ho hAan reHty💞❤️
Mishi ch🖤
I Am hAapy😂...CZ m sAd reh reh k thAk gAi hn😭😂😂😂✌️😜
Mishi ch🖤
He :I love you ❤️🙈
Me:__ whAt A Coincidence I lOve my Self tOo✌️
MiShi ch🖤
tU jAttA jAti dA #Crush😘✌️
Awy gAllAn Ty blUsh😂
Hye way edA nA tau tAk mUndeya 🙈🤨À
Mishi ch🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain