Damadam.pk
Mishi11new's posts | Damadam

Mishi11new's posts:

Mishi11new
 

اور میں وہ بدبخت انسان ہوں جس پر مشکل وقت آتے ہی اس کے سارے رشتے ساتھ چھوڑ جاتے
جس کی تکلیف سب کے لئے کسی تفریح یا غیر ضروری چیز سے زیادہ کچھ نہیں
جس کے قریبی لوگ ضرورت پڑتے ہی گدھ بن جاتے ہیں
جسم کو نوچنے والے گدھ۔۔ جو جسم کے ساتھ ساتھ میری ہڈیاں تک کھا جانا چاہتے ہیں

Mishi11new
 

بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں
یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں