#میشی__🍂🍁 میں اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہونا چاہتی ہوں کہ جہاں مجھے نیند بھی اگر میسر نہ ہو تو کوئی بات نہیں مگر میرا ذہن مصروف رہے۔۔۔ 🥀 جہاں مجھے دنیا میں کسی انسان کی پرواہ نہ ہو۔۔ میں اس قدر مصروف رہوں کہ میں لفظ اداسی بھول جاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙂 اپنے گھر سے نکلوں دوسروں سے کچھ سیکھوں جہاں مجھے رات کو زیادہ تھکاوٹ کی وجہ سے نیند آئے تاکہ میں ماضی اور حال کا نہ سوچ سکوں.۔۔۔۔۔۔۔۔🖤 لوگ اس لیے مصروف رہنا چاہتے ہیں کہ وہ لطف حاصل کریں یا پیسے کمائیں یا کچھ بھی۔۔ مگر میں اس لیے مصروف رہنا چاہتی ہوں۔۔۔ تاکہ سوچوں، فکروں اور ڈپریشن جیسے ذہنی امراض سے دور رہ سکوں۔۔۔ اللّٰہ مجھے اتنا مصروف کرے کہ مجھے کسی کی پرواہ نہ ہو یہاں تک کہ اپنی آپ کی بھی نہیں...🙂💔
#میشی__🍂🍁 کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ھے بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ھے جیسے زندگی کا کوٸی مقصد نہیں ھے بھری ہوٸی دنیا میں اپنا وجود بالکل اکیلا لگتا ھے اپنے اندر کے دیے ہوۓ تمام پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں اور دل چاہتا ھے میں سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلی جاو جہاں کوئی نہ ہو نہ کوٸی انسان نہ پچھتاوے نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت۔۔۔🥀💔
#میشی__🍁🍂 اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کوئی دبے پاوں منظر سے غائب ہوجاتا ہے 🥀✨ہمیشہ کیلیے، ایک دو دن کے یاد کرنے اور افسوس کرنے کے بعد سب اپنی اپنی زندگی میں مشغول ہوجاتے ہیں🖤😊اور مجھے تو یہ دو دن کا افسوس اور ہمدردی بھی نہیں چاہیے کہ میں سخت حقیقت پسند ہوں...!!🌸☺️👍