Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

TUMHARA MASLA KIA HY ???

Mishii28
 

NOTHING CAN REPLACE YOU....

Mishii28
 

chlo ab sb mujhy follow krna shoro kro

Mishii28
 

soch rhi hoon star lylon mn bh.a1

Mishii28
 

mehfil invite naa kroo please
I requested
.a1

Mishii28
 

لوگ حاصل کر لیتے ہیں
مگر قدر نہیں کرتے 🙂

Mishii28
 

زندگی کے چند راستے "صبر" کے ہوتے ہیں اور کچھ راستے "سبق" کے….

Mishii28
 

:یہاں ہر شخص دوسرے کا نقاب اتار نا جانتا ہے
تاکہ اپنا چہرہ چھپا سکے

Mishii28
 

آج پھر کسی نے کہا بہت اچھی ہو تم
میں ہنس کر بولی بس یہی خرابی ہے

Mishii28
 

جنہیں تلاش ہی خامیوں کی ہو انہیں خوبیاں کیسے نظر آئیں گی🍂

Mishii28
 

میری زبان اور ego کا مسئلہ نہ ہوتا تو میں بھی کسی کی سوہنی سوانی بگو" ہوتی 😔

Mishii28
 

کسی کو کھو دینا یا پا لینا دونوں ہی آسان ہوتا ہے، مشکل تو صرف "سنبھال" کر رکھناہوتا ہے

Mishii28
 

ye 29 log jehnum mn jayngy...
Jo follow request bhjty.a1

Mishii28
 

ایک مدت ہوئی ہے بخت تجھے سوئے ہوئے
اب ذرا جاگ جا دو چار گھڑی سولوں میں

Mishii28
 

محدود ہونا باعثِ عافیت ہے، یہ بات آپ تب محسوس کریں گے جب آپ دھکیل دیئے جائیں گے
کچھ محبتیں بہت خاموشی سے نبھائی جاتی ہیں؛
ان میں قسمیں نہیں کھائی جاتیں، وعدے نہیں کیے جاتے؛ اور نہ ہی رابطوں کی محتاج ہوتی ہیں - یہ تو اپنی خاموش ہوتی ہیں۔
سامنے کھڑا ہوا شخص بھی اس سے بے خبر ہوتا ہے کہ اس کو کتنی شدت سے چاہا جا رہا ہے؛
ان محبتوں کا رازدان صرف اللہ ہوتا ہے۔

Mishii28
 

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
اے نومبر کی ٹھرٹھرتی آخری شام الوداع 🌞🤍

Mishii28
 

مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی
ضد بھی نہیں
نہ ہی حسن
نہ ذہانت
نہ انا اور نہ ہی ایک انسان
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں
اور طلبگار بھی
پھر مسئلہ ہے کیا؟
" کیمسٹری "
جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے
بس
وہی کمی بےچین رکھتی ہے_________!!🖤

Mishii28
 

5 years complete k sth sth...
ak or new khaaabr🤓
in 5 saalon mn mhb(DD admin) sy kbhi bat nh hoi🥴🥴🥴

Mishii28
 

5 years completed✅

Mishii28
 

" ہم سب کتابوں کی طرح ہیں ۔ اکثریت محض ہمارا سر ورق دیکھنے پر ہی اکتفا کرتی ہے ۔ اقلیت ہمارا تعارف پڑھ لیتی ہے ۔
کچھ لوگ ہم پر کی گئی تنقید پر یقین رکھتے ہیں ۔
اور محض دو چار لوگ ہی وہ ہوتے ہیں
جو ہمارے مشمولات سے واقف ہوتے ہیں ۔"