تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
ان بھاگتے ہوئے لمحوں پر کیسے لگام لگائی جائے
اے وقت آ بیٹھ تجھے ایک کپ چائے پلائی جائے
صدیاں بیت جاتی ہیں خیالوں سے نکلنے میں
مگر جب یاد آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
شام کا منظر، اُلجھا رستہ،
ایک کہانی... تُو اور میں
Snm tmm bhoot buri...bhoot
Dfm...block krdiya 😅🤣🤣🤣
Had Hy...churail
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص
دل جلانے کے لئے دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو
دلوں کے فیصلے ہوتے نہیں دماغوں سے
سو ہم نے چھوڑ دیا ہے اگر مگر کرنا۔۔۔!!.
مسکراہٹ خوب صورتی کی علامت ہے*
*❥اور خوب صورتی زندگی کی علامت ہے۔*
💫زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا، کیونکہ انسان بہت خودغرض ہے۔ جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے......!!!!!
خوش قسمتی یہ نہیں ہوتی کے آپکی زندگی میں کوئی دکھ نہ آۓ...ایسا تو ممکن ہی نہیں.....خوش قسمتی جانتے ہیں کیا ہے.....خوش قسمتی یہ ہے کے جب بھی کوئی دکھ ملے ایک کندھا ہو جس پر سر رکھ کے ہم رو سکیں.....ایک انسان ہو جس کے سامنے اپنی درد کہانی بیان کر سکیں...اور ایک رشتہ ہو جو ہمارے ساتھ ساتھ خود بھی آنسو بہاتے ہوۓ ہمیں سینے سے لگا لے....!!!
محبت میں کبھی یہ نہیں دیکھو کہ وہ آپکو چاہتا ہے یا نہیں؟؟؟
کیا آپ کی محبت جسٹ اِس سوال کے گرد گھومتی ہے کہ وہ مجھ سے محبت کرتا ہے یا نہیں ؟؟
تو میں کہتی ہوں کہ آپ کو یا تو محبت چھوڑ دیں یا یہ سوال..
آپ اپنے حصے کی محبت تو نبھا کر دیکھیں..
ہو سکتا ہے بدلے میں آپکو اُس سے زیادہ محبت مل جائے.. بے وقوف ہوتے ہیں ایسے لوگ جو صرف اِس سوال کو سوچتے رہ جاتے ہیں..
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ
ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ؛ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺍﺱ
ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﺮﺗﮯ ﮐﮧ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯿﺎ
ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔
سے بنے، مٹی پہ چلنے والے اور مٹی میں مل جانے والے بہت سے انسان اکثر دل پتھر کا رکھتے ہیں۔
میکو دوربین #گفٹ کر دو
سسرال کا #نظارہ کرنا ہے😝
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
میں کسی اور کی توجہ ہوں,
آنکھ بھر کر نہ دیکھے کوئی مجھے ....
چھوڑو بھول جاؤ مجھے
میں تو حور ہوں
اور
حوریں گنہگاروں کو کہاں ملتی ہیں😜
⚘ندامت _______ اب تمہارا مسئلا ہے⚘
⚘ہم اپنے دل پہ____ پتھر رکھ چکے ہیں اب⚘
چلو پھر ڈھونڈھ لائیں ہم اسی معصوم بچپن کو،
کہ جب ساون برستا تھا،
تو اس کاغذ کی کشتی کو،
بنانا اور ڈبو دینا بہت اچھا سا لگتا تھا،
اور اس دنیا کا ہر چہرہ بہت سچا سا لگتا تھا،
چلو پھر ڈھونڈھ لائیں ہم اسی معصوم بچپن کو
انہی معصوم خوشیوں کو،
انہی معصوم لمحوں کو،
جہاں غم کا پتہ نہ تھا،
جہاں دکھ کی سمجھ نہ تھی،
جہاں بس مسکراہٹ تھی،
بہاریں ہی بہاریں تھی،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain