i like this song
logun i need a new friend mishka inappropriate harkatein kar rahi hey 😔
i slept hungry and i woke up early and all my tiktok feed is about smoothies and all 😔
i like videos where they mix paint w some other stuff
kash aff if you're online please stop sending me i love you texts 😔🥰
aap saab snaps bhaijo i will rate them okie ?!?
i like internet bcz i can lie here
aik baddie pooch rahi hey what do you cook other than ppl kiya bolon 😔
dost ney eid mubarak bkl likha hey isko beautiful kind lady samjhoom?
میں نے پوچھا، "آپ کرساز کی سڑکوں پر کیوں گھومتی ہو؟" تو کہنے لگیں، "میں ہر کسی کو نہیں ملتی۔ جس بھی باکردار نوجوان سے یہاں سامنا ہوا، وہ یا تو سڑک پر چل رہا ہوتا یا ہوس میں مبتلا۔ تو بس میں ایسے نوجوانوں کے اعصاب پر سوار ہو کر یہ کوشش کرتی ہوں کہ ان کے پاس واپسی کو صرف سڑک رہے اور ہوس نکل جائے۔" یہ سن کر مجھے بڑی ہنسی آئی، وہ بھی مسکرائیں۔ پھر میں نے کہا، "مگر میں تو ہوس ساتھ نہیں لائی تھی۔" کہنے لگیں، "اب میں اکیلے اپنی کہانی کا وزن نہیں اٹھا سکتی، کسی کو تو یہ کمیونیکیشن گیپ برج کرنا تھا۔"
یار، ہر جمعہ کی رات کو میں کرساز سے اپنی فیورٹ کولڈ کافی پیتی ہوں۔ اتفاق دیکھو اس جمعے میں گھر سے پیدل ہی نکل پڑی۔ اب بندہ نکلے بھی کیوں نہ، کرساز تو میرے خیالوں کی جنت جو ٹھہرا۔ تو میں نے اس دکان سے کافی خریدی اور واپسی کا راستہ آہستہ آہستہ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی طے کر رہی تھی۔ راستے میں BCKZ آیا تو تھوڑی دیر وہاں رکی۔ یہاں جو تھوڑا وقت گزرا تھا وہ آنکھوں کے سامنے سے گھوم گیا۔ تو میں کچھ دیر کو وہاں ٹھہر گئی۔ BCKZ کے ساتھ ہی ایک بس اسٹاپ ہے جہاں کالج کے بعد اکثر لوگ پوائنٹ یا وین کا انتظار کرتے ہیں۔ میں کچھ دیر بیٹھ گئی۔ ہوا بھی بڑی اچھی چل رہی تھی۔ اتنے میں میں نے دیکھا کہ ایک قد آور سی نوجوان لڑکی سرخ جوڑے میں آئی اور بیٹھ گئی۔ تو میں نے عقیدتاً اس سے سلام کیا۔ وہ کافی خوش ہوئی، میری طرف دیکھا اور مسکرا کر سلام کا جواب دیا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain