مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا !! ____چلو خیر ہے 🔥 میری زندگی بھی گزر گئی ،تو بھی جا چکا!!! _____ چلو خیر ہے 🔥 یہ جو بے بسی سی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے طور ہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا !!! _____ چلو خیر ہے 🔥 کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں کبھی میں بضد تھی کہ تو ملے یونہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ سلسلہ بھی ___________ چلو خیر ہے 🔥🖤
salamt rahaiye.... یہ حوریں تم سے جلتی ہیں؟ اچھا !! اتنی سندر ہو کیا؟ ہائے اتنا میٹھا لہجہ تم اردو کی ٹیچر ہو کیا؟ یہ تیری پوجا کرتی ہیں تم پریوں کی رہبر ہو کیا؟ اتنی میٹھی چائے جاناں شوگر مل میں ورکر ہو کیا؟ تم سے پوچھیں تو کھلتے ہیں تم پھولوں کی افسر ہو کیا؟😍🥰❤️