کس کے ذریعے؟ اسلام کےذریعے نہ تمھیں جہاد کا حکم نہ تمھیں با جماعت نماز کا حکم نہ تمھیں روزی کمانے کی فکر نہ تمھیں زکوۃ ادا کرنے کی فکر کیا حکم ہے تمھارے لیے؟ با پردہ رہو اپنے آپ کو ڈھانپ کے رکھو کہ تم قیمتی ہو کہ تم اللہ کی رحمت ہو کہ تم اسلام کی بیٹی ہو کہ تم فاطمہ بنت محمد کی کنیز ہو کہ تم عورت ہو تم بچوں کو دودھ پلاو تو اجر تم کھانا کھلاو تو اجر تم شوہر کی تابع دار رہو تو اجر تم رات جاگ کر گھر والوں کی دیکھ بال کرو تو اجر تم خود سحری آدھی چھوڑ کر باقیوں کو کھلاو تو اجر تم اپنے بھائی کا مان رکھو تو اجر تم اپنے باپ کا فخر قائم رکھو تو اجر تم ماں کی تربیت پر عمل کرو تو اجر۔۔۔۔۔😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain