ایک عورت پہ اپنی انگلی اُٹھانے سے أسکا سر سب کے آگے جھکانے سے پہلے۔ کوئی طوفان ہے وجہ اٹھانے سے پہلے۔ گھر کے در بام ہلانے سے پہلے ایک عورت کی عزت کی دھجیاں أڑانے سے پہلے وہ سارے ثبوت اپنے خلاف چھپانے سے پہلے اپنے مستقبل کا تھوڑا استخارہ کرلو۔ اپنی ان کانپتی ٹانگوں کا سہارا کرلو أس عورت کی حقیقت صرف اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے پر تم اپنی حقیقت کا بھی نظارہ کرلو بعد میں تم أس عورت تذکرہ کرنا پہلے آئینے میں خود کو گوارہ کرلو🤗🤗❤️❤️
بیٹیاں تو رب کی رحمت ہوتی ہیں_!!❣️❣️ ♥ بیٹیاں♥ پریوں جیسی ٬٬ یہ پھولوں جیسی ٬٬سب رنگ ہیں ان سے یہ انعام خدا کا ٬٬ یہ تو نعمت ہوتی ہیں بیٹیاں تو رب کی رحمت ہوتی ہیں بابا کی آنکھ کا تارا ماں کے دل کی زینت ہوتی ہیں_!! ان سے آنگنا گھر کا مہکے سارا گلشن چہکے یہ رنگوں جیسی ٬٬ تتلیوں جیسی ٬٬ یہ محبت ہوتی ہیں یہ پھول گلاب کا٬٬ یہ کوئل جیسی ٬٬ یہ مینا جیسی یہ چندا جیسی یہ تاروں جیسی رب کی یہ عنایت ہوتی ہیں_!! یہ سکوں دل کا یہ ٹھنڈک آنکھوں کی یہ پیار کا ساگر یہ دریا محبت کا یہ تو بس چاہت ہوتی ہیں_!! یہ بھائیوں کی بہنا یہ ماں کی ممتا ارے پاؤں کے نیچے ان کے جنت ہوتی ہے_!! ایثار٬٬ وفا٬٬ قربانی ہیں یہ سب کے دلوں کی رانی ہیں نہیں ان سا کوئی یہ مریم عائشہ خدیجہ ہوتی ہیں_!! بیٹیاں تو رب کی رحمت ہوتی ہیں_!!❣️❣️
ہم زندگی میں بہت سے خوف یونہی پال لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ خوف ہمیں کمزور کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔بعض اوقات ہم اس خوف کو ذہن پر اس حد تک سوار کر لیتے ہیں کہ یہ خوف ہمیں بیمار کر دیتے ہیں۔۔۔اور ہمارے ذہن کومفلوج کر دیتے ہیں۔۔۔۔ناکامی کا خوف۔۔۔۔۔بچوں کی پوزیشن نہ آنے کا خوف۔۔۔۔نوکری نہ ملنے کا خوف۔۔۔۔۔۔بیمار ہونے کا خوف ۔۔۔۔۔مرنے کا خوف۔۔۔نقصان کا خوف۔۔۔۔ایسے بہت سے خوف جن کو ہم وقت سے پہلے ہی خود پر طاری کر لیتے ہیں۔۔۔۔مستقبل کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے۔۔۔۔کیا ہوناہے ۔۔۔۔کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔یہ وہی بہتر جانتا ہے۔۔۔۔۔ہمارے پاس حال ہے جسے ہم بہتر بنا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔حال میں خوش رہیں ۔۔۔۔مستقبل کے لیۓ کوشش کریں اورباقی سب اللہ پر چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔کل کیا ہوگا۔۔۔۔زندگی کیسے کٹے گی۔۔۔۔یہ اندیشے چھوڑ دیں۔۔مطمین اور پر سکون رہیں ۔۔۔۔۔۔لا تقنطو من رحمة اللہ ۔۔۔۔۔۔
_اور پھر جب رونے ڪے لئے ڪوئی جگہ چاہیۓ ہوتی ہے ....!!!!_* *_تو اڪـــ جاۓ نماز ڪے سوا ڪہیں پناہ نہیں ملتی ......ڪیونڪہ وہاں آپ ڪو وہ رب ملتا ہے جو آپ ڪو تھام لیتا ہے.... جہاں آپ جی بھر ڪر رو لیتے ہیں تو من ڪا بوجھ ہلڪا ہو جاتا ہے .... جہاں آپ کو دھتکار نہیں جاتا....!!!!_* ```وہ جـــو رب ہـے ...!!!``` ```وہــی سب ہـے .....!!!``` *آج نمازوں میں... اپنے رب سے..... اپنا حال بیان کیجئے_____ ❤💕🌹