پاکستانی مائیں ارطغرل غازی سے کچھ سیکھیں 😒
پورے پانچ سیزن میں ایک بار بھی کائی قبیلے نے ٹینڈے نہیں پکائے 😕
یہی ہماری تاریخ ہے 🤗








koi mjy category dega ya m dmd ki chat se chalang lga don🥺🥺🥺😫😫😥😥



میں اب رشتے نہیں بناتی نہ کوئی میرا ہے اور نہ ہی مجھے کسی سے محبت ہے اگر کوئی مجھ سے محبت کرتا ہے تو میں مسکرا کر جواب دے دیتی ہوں اگر کوئی مجھ سے سارا دن بات نہیں کرتا تو میں سارا دن بغیر کچھ بولے رہ سکتی ہوں ۔۔ سچ پوچھ تو یہ رشتے ناطے سب فضول لگتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔۔۔میں ان کے بغیر خوش رہ لیتی ہوں اب مجھے کسی کی کوئی امید نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔ میں کافی مضبوط بن چکی ہوں ہاں۔۔۔۔میں اپنے ساتھ خوش ہوں مجھے ضرورت ہی نہیں کسی کی اور ضرورت ہو بھی کیوں ؟؟؟ لوگ کہتے ہیں میں بے حس ہوں پر میں جانتی ہوں کہ میں بےحس نہیں ہوں مجھ میں احساس ہیں پر میں اب اپنے احساس کسی پر عیاں نہیں کرتی۔۔۔💇💇💇






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain