گرل فرینڈ ۔۔۔ گرل فرینڈ ۔۔ جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔ کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟ اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟ اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔ بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔ تو خدارا۔۔۔ جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔ قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں😊🤷