✍️عورت کو اس مرد سے ”محبت“ ہوتی ہے جو اس سے ”محبت“ کرتا ہو اسکو پیار دے مگر عورت کو اس مرد سے #__عشق__ ہو جاتا ہے جو اسکا محافظ ہو ۔۔۔نگہبان ہو اسکی عزت کرتا ہو اس کہ دکھ درد سمیٹ لیتا ہو وہ اصل مرد ہوتا ہے،💪👀 چٹان جتنا مضبوط جس کہ پیچھے عورت سکون محسوس کرتی ہے محفوظ محسوس کرتی ہے❤ ____ ایسا مرد ہی عورت کہ خواب پورے کرنے کی سکت رکھتا ہے💯👌 اگر آپ صرف محبت دینے والوں میں سے ہیں تو یہ راستہ چھوڑ دیجئے تحفظ دینے والے بنیے🌾 #__عزت_محبت_کی_پہلی_سیڑھی_ہے💞 (بےشک) کسی عزت کرنے والے کا ہاتھ تھام کر دیکھیں یقین مانیں آپ کا دل آپ کا ذہن سکون محسوس کرے گا۔۔۔💚❤💖