رشتے کھونے کا جواز رکھتی ہوں ماضی ہمیشہ ساتھ رکھتی ہوں... میں اپنے سبھی معاملات بڑے صاف رکھتی ہوں... چھوٹ جائیں جو اچھے لوگ ان کا ملال رکھتی ہوں.... طنز لہجوں کا بھی میں خوب حساب رکھتی ہوں.... شکوے ختم ہو جانے پہ میں دل شفاف رکھتی ہوں... میں اپنے ساتھ سدا عزت نفس کی کتاب رکھتی ہوں.... 💞
فخر ہے کہ تیری آرزو میں جیتے ہیں💓 ناز ہے کہ تیریﷺ ذات سے تعلق ہے😇 🌹💝صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💝🌹 #شب_جمعہ_کا_دُرُود اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔) #نیک_دعاؤں_کی_طلبگار