دِل صورت ہے اب یار کی، اور جسم پِرویا عشق میں مِرا حُسن مکمّل ہو گیا ' مَیں اِتنا رویا عشق میں مَیں پاپی ' کوڑھی عشق کا ' مَیں کَمّی ___اپنے یار کا مِری ساری__ مَیل اُتار دی ' سرکار نے دھویا عشق میں مَیں شور زدہ اِک خاک تھا مِرا وارث مجھ میں آ بسا...💕💕😍❣️🙈
مُجھے تُم ... عام رھنے دو یونہی.بے نام رھنے دو ضرورت ھی نہیں....کوئی مُجھــے... ماھتاب کہنے کی سُہانا خواب... کہنے کی کہ تھل میں... آب کہنے کی مُجھــــے ... مغرور کر دیں گی خُودی سے... چُور کر دیں گی تُجھی سے.... دُور کر دیں گی تمہاری.....شاعری، غزلیں مُجھـے .. مجبور کردیں گی بِگاڑو مت .... میری عادت نِگاھوں .... کو حیا کہہ کر لبوں .... کو بے وفا کہہ کر ھنسی .... کو اِک ادا کہہ کر اداؤں .... کو قضا کہہ کر مُجھـے.... بدنام کرنے کی ضرورت ھی نہیں.... کوئی یونہی... گُمنام رھنے دو مُجھـــــــے.... تُم عام رھنے دو 🌹🌹🌹🌹رحمت اللہ شافع