Damadam.pk
Miss.Tameez's posts | Damadam

Miss.Tameez's posts:

Miss.Tameez
 

محبت صرف تم سے
صبح ہوئے تو نور اپنے والدین کے ساتھ
اسلامآباد کو روانہ ہوئے گلابی رنگ کا فراک پہنے تنگ چھوڑی دار پاجامہ میں گزب خوب صورت لگ رہی تھی یوں تو وہ ایک درایور کی بیٹی تھی مگر خوب صورت اسے کے مانو کہی کی شہزادی ہو
نرم دل حساس طبیعت کی مالک سب کے دلوں میں گھر کر جانے والے لڑکی جو بھی اسے بات کرتا تو اس کا دیوانہ ہوجاتا ایسا لگتا جیسے صدیوں سے جانتے ہوں اسے
لیکن اسے ایک چیز سے چڑ تھی اسے لگتا تھا کے امیر لوگ بہت بے رحم اور تنگ دل کے مالک ہوتے ہیں مطلب پرست اسے لیے اسے اس بات کا بہت فقر تھا کہ وه جہاں جا رہے ہیں وه لوگ اچھے ہوں

Miss.Tameez
 

محبت صرف تم سے
ان کے دو بیٹے تھے عرفان اور سلیمان سلیمان ان کے بڑے بیٹے تھے اور عرفان چھوٹے عرفان کو ایک بیٹی ور ایک بیٹا تھا جب کے سلیمان کو ایک ہی بیٹا تھا علی علی جب چھوٹا تھا تو اس کے ماں باپ فوت ہوگئی تھے علی فیضان کے بڑے بیٹے کی اولاد تھا ور ان کا بڑا پوتا جو کے فیضان دادا جی کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز تھا فیضان اسے بہت محبت کرتے تھے علی کو گانا گانے اور جگہہ جگہہ گھومنے کا بہت شوق تھا علی ایک گلوکار بننہ چاھتا تھا اس کی عمر ٢٣ سال تھی اور ایک کونسڑت کے لیے یورپ گیا ہوا تھا جیسا کے علی کے باپ دادا خاندانی زمیںدار تھے تو اس کا ناچ گانا اس کے چچا کو زیادہ پسند نہیں تھا لیکن اس کے شوق کو دیکھ کر کسی نے کبھی اسے روکا نہیں

Miss.Tameez
 

رات ہوئے تو ماں بیٹی کھانے کے لیے بیٹھی
اماں ایک بات بتاؤ بھلا ایسا کون ہوتا ہے جو کسی کو اتنی دور سے کام کے لیے بلائی اور رہنے کے لیے گھر بھی دے اتنی اچھی پگار بھی دے آپ کو عجیب نہیں لگ رہا ؟
مطلب آج کے زمانے میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں کیا
وه بری حیرت ور تعجب سے بولی
ہوتے ہیں بیٹا آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جنہیں لوگوں کا احساس ہوتا ہے جو انسان کے لباس میں انسان ہی ہوتے ہیں وہی برے لوگ بھی ہیں جنھیں کسی کا کوئی احساس نہیں ہوتا
وه ماں کی باتیں سنتے اور حامی بھرتی جا رہی تھی
اباں جان کسی کام سے باہر تھے جو کے دیر سے انے والے تھے
اچھا امی ابا جہاں کام کرنے والے ہیں کیا نام بتایا تھا تایا نے وه سوچتے ہوئے بولی
ان کا نام فیضان ہے نور
فیضان ایک بہت بڑے رئیس تھے جنکی خاندانی بہت زمیں جائداد اور بڑی بڑی فیکٹريان تھی

Miss.Tameez
 

محبت صرف تم سے
یہ کیسا سوال ہوا تم میری بیسٹ فریڈ ہو میں تمہیں کیسے بھول سکتی ہوں ور یہ دیکھو یہ فون ایک چوٹی سی چیز ہے مگر میلوں کے فاصلے مٹا دیتی ہے
وه اپنے فون کو دیکھ کر تسلی سے بولی
باتیں کرتے کرتے شام ہوگئی ور دونو نے سامان بھی پیک کر لیا تو رابعہ گھر جانے لگی
اچھا نور اب میں چلتی ہوں
کتنا اچھا ہوتا اگر آج تم یہی رک جاتی وه اداس ہوکر بولی نہیں یار اماں سے بولا تھا مگر اجازت نہیں دی انہونے مگر میں کل سبھ آجاؤگی
پکا نہ ؟
ہان پکا چلو پھر میں چلتی ہوں
اوکے اللہ حافظ
اللہ حافظ خالہ
اللہ حافظ بیٹا

Digital Art image
M  : Digital art - 
Beautiful People image
M  : Beautiful pepole - 
Sad poetry
M  : Sad poetry - 
Romantic poetry
M  : Romantic poetry - 
Romantic poetry
M  : Romantic poetry - 
Tips for students
M  : Tips for students - 
Romantic novel jannat k pattay episode 3 part 4
M  : Romantic novel jannat k pattay episode 3 part 4 - 
Digital Art image
M  : Digital art - 
Pentings
M  : Pentings - 
Joke by tameez
M  : Joke by tameez - 
Digital Art image
M  : Digital art - 
Digital Art image
M  : Digital art - 
Digital Art image
M  : Digital art - 
Attitude quite
M  : Attitude quite - 
Romantic Novels image
M  : Romantic novel jannat k pattay episode 3 part 3 - 
Attitude Quotes image
M  : Attitude quite -