"-اس مرد سے زیادہ کوئی بھی حسین نہیں ہو سکتا جسے آتا ہو ایک ہی عورت پہ نگاہیں پابند رکھنا🕊
ہم اپنے آپ میں گُم تھے 🖤
لیکن حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے
وہ ہاتھ تھام تو لیتا میرا
اس کا سر کبھی جھکنے نہ دیتی میں
وہ بچھڑا صحیح ہم سے
روگ اس بات کا ہے وہ بے وجہ بچھڑا ہم سے
وہ میرا نہ تھا مگر اس سے محبت آج بھی بے مثال ھے