میرے اللہ میں نے اپنی ہر فکر کو اور اپنی زندگی کو تیرے سپرد کر رکھا ہے میں نے تیری ہر آزمائش کو سچے دل سے قبول کیا اور اپنے دل کو تیری رضا میں راضی رکھا یا اللہ میری زندگی کو سکون سے بھر دے اور جو لوگ مجھ سے وابستہ ہیں ان سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے💜Ameen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain