مولا علی فرماتے ہیں جب کوئی تمہاری کوئی برائی کرے تو اسے معاف کر دو کیونکہ تمہارے بارے میں برائی کرنے والا خود اپنا نقصان کررہا ہوتا ہے لوگ جب کسی کی برائی کرتے ہیں تو وہ اپنے اندر کی گندگی باہر نکالتے ہیں نا کہ تمہاری حقیقت بیان کرتے ہیں جس کی زبان پر تماری برائی ہے سمجھ لو اس کہ دل میں تمہارے لیے حسد اور جل بھری ہوئی ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہر شخص کو اسکی نیت کہ مطابق جواب دیتا ہے تمہار کام صرف اپنے کردار کو صاف رکھنا ہے باقی لوگ کیا کہتے ہیں اسکی فکر مت کرو کیونکہ سچائی ہمیشہ اپنی جگہ بنالیتی ہے اور جھوٹ کتنا بھی شور مچائے آخر میں بےنقاب ہو ہی جاتا ہے۔۔ جو اپنے اخلاق پر قائم رہے اللّٰہ اسے ضرور بلندی عطا کرتا ہے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain