Damadam.pk
Miss_u_MoM's posts | Damadam

Miss_u_MoM's posts:

ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی حسن کیا ہوتا ہے میرا خدا جانے
M  : ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی حسن کیا ہوتا ہے میرا خدا جانے - 
سوچا تھا کہ رات کو لکھوں گا تیری سادگی پر اک غزل افسوس کہ گزر گئی وہ رات بھی مگر تیرے معیار کےالفاظ نہ مل سکے۔
M  : سوچا تھا کہ رات کو لکھوں گا تیری سادگی پر اک غزل افسوس کہ گزر گئی وہ رات بھی - 
تیری محبت حیات کو لکهوں کس غزل کے نام سے تیرا حسن بهی جان لیوا تیری سادگی بهی کمال ہے
M  : تیری محبت حیات کو لکهوں کس غزل کے نام سے تیرا حسن بهی جان لیوا تیری سادگی - 
تیری محبت حیات کو لکهوں کس غزل کے نام سے تیرا حسن بهی جان لیوا تیری سادگی بهی کمال ہے
M  : تیری محبت حیات کو لکهوں کس غزل کے نام سے تیرا حسن بهی جان لیوا تیری سادگی - 
گلابوں کو نہیں آیا ابھی تک اس طرح کھلنا تجھے سوچنے سے جس طرح میرا چہرا کھل جاتا ہے
M  : گلابوں کو نہیں آیا ابھی تک اس طرح کھلنا تجھے سوچنے سے جس طرح میرا چہرا کھل - 
آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے
M  : آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے - 
اپنے گورے رنگ پے اتنا غرور نہ کرو صاحب ہم نے دودھ سے زیادہ چاۓ کے شوقین دیکھے ہیں
M  : اپنے گورے رنگ پے اتنا غرور نہ کرو صاحب ہم نے دودھ سے زیادہ چاۓ کے شوقین - 
تم جو ہنستے ہو تو پھولوں کی ادا لگتے ہو اور جو چلتے ہو تو بادصباء لگتے ہو۔۔۔
M  : تم جو ہنستے ہو تو پھولوں کی ادا لگتے ہو اور جو چلتے ہو تو بادصباء لگتے ہو۔۔۔ - 
بات تیری نہیں سنی میں نے دھیان میرا تیرے لبوں پہ تھا
M  : بات تیری نہیں سنی میں نے دھیان میرا تیرے لبوں پہ تھا - 
Romantic Poetry image
M  : شوخی شباب حسن تبسم حیا کے ساتھ دل لے لیا ہے آپ نے کس کس ادا کے ساتھ.. - 
نزاکت ناز نینوں کے بنانے سے نہیں آتی خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے
M  : نزاکت ناز نینوں کے بنانے سے نہیں آتی خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے - 
Romantic Poetry image
M  : ہیں تو لاکھوں جہاں میں خوبصورت انساں مگر میرا محبوب سب سے جدا حسن رکھتا ہے - 
Romantic Poetry image
M  : دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں وہ اک نظر جب اٹھا کر دیکھتا ہے - 
وہ تعلق نا رکھے گا کبھی میخانے سے جس نے پی لی ہو تیری آنکھ کی پیمانے سے
M  : وہ تعلق نا رکھے گا کبھی میخانے سے جس نے پی لی ہو تیری آنکھ کی پیمانے سے - 
Sad Poetry image
M  : اس کو پردے کا تردد نہیں کرنا پڑتا ایسا چہرہ ہے کہ دیکھیں تو حیا آتی ہے - 
رخ پہ لہراتی ہیں کبھی شانوں سےالجھ پڑتی ہیں تونےزلفوں کوبہت سرپہ چڑھا رکھا ہے
M  : رخ پہ لہراتی ہیں کبھی شانوں سےالجھ پڑتی ہیں تونےزلفوں کوبہت سرپہ چڑھا رکھا - 
معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو
M  : معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو - 
Sad Poetry image
M  : کمال جچتا ہے یہ اس ستم گر پر غرور بنایا گیا ہو جیسے انہی کے لئے - 
کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی
M  : کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی - 
یہ ادا یہ شوخیاں رخسار ولب کی سرخیاں آئینہ شرما گیا تیرے سنور جانے کے بعد
M  : یہ ادا یہ شوخیاں رخسار ولب کی سرخیاں آئینہ شرما گیا تیرے سنور جانے کے بعد -