Damadam.pk
Miss_u_MoM's posts | Damadam

Miss_u_MoM's posts:

Im going to peshwar
M  : Im going to peshwar - 
خوب واقف ہوں میں اس دنیا کی فطرت سے بہت اچھے ہیں لوگ مگر ضرورت کی حد تک
M  : خوب واقف ہوں میں اس دنیا کی فطرت سے بہت اچھے ہیں لوگ مگر ضرورت کی حد تک - 
آج کل کی یاری ٹشو سے کم نہیں لوگ استعمال کر کے چھوڑ دتیے ہیں!!
M  : آج کل کی یاری ٹشو سے کم نہیں لوگ استعمال کر کے چھوڑ دتیے ہیں!! - 
Romantic Poetry image
M  : رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا رشتوں کے ہوتے ہوے احساس کا مر - 
Romantic Poetry image
M  : بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح جنہیں حد سےزیادہ وقت دے دیا جائے - 
مانا کہ بروں سے بھی برا ہوں لوگ تو اَچھوں کو بھی اَچھا نہیں کہتے
M  : مانا کہ بروں سے بھی برا ہوں لوگ تو اَچھوں کو بھی اَچھا نہیں کہتے - 
اکیلے ہی اچھے ہیں اس دو چہروں کی دنیا سے
M  : اکیلے ہی اچھے ہیں اس دو چہروں کی دنیا سے - 
لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے کبھی عبرت _ کبھی تماشہ!��
M  : لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے کبھی عبرت _ کبھی تماشہ!�� - 
Sad Poetry image
M  : پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے تو .. پھر لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں�� - 
Sad Poetry image
M  🔥 : رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا رشتوں کے ہوتے ہوے احساس کا مر - 
رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا رشتوں کے ہوتے ہوے احساس کا مر جانا
M  : رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا رشتوں کے ہوتے ہوے احساس کا مر - 
میں نے پوچھا ہی نہیں اس کا حال احوال چہرہ دیکھ کر اس کا ساری بات سمجھ گی بچھڑ کر مجھ سے کتنی بار مرا ہے وہ کیسے گزرا ہر دن کیسے رات سمجھ گئی Aym
M  : میں نے پوچھا ہی نہیں اس کا حال احوال چہرہ دیکھ کر اس کا ساری بات سمجھ گی - 
کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے
M  : کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے - 
ہم بدلے نہیں ہیں صاحب بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں
M  : ہم بدلے نہیں ہیں صاحب بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں - 
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
M  : یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!! - 
غریب ماں اپنے بچوں کو پیار سے یوں مناتی ہے، پھر بنالینگے نئے کپڑے، یہ عید تو ہر سال آتی ہے😔gareebo ki duniya pls in logo ka bi dehaan rhke😔
M  : غریب ماں اپنے بچوں کو پیار سے یوں مناتی ہے، پھر بنالینگے نئے کپڑے، یہ عید تو - 
اب تو ملنے آ جاو سنا ہے عید آٸی ہے تمہاری دید جب ہو گی ہماری عید تب ہو گی
M  : اب تو ملنے آ جاو سنا ہے عید آٸی ہے تمہاری دید جب ہو گی ہماری عید تب ہو گی - 
تجھ سے بچھڑے ہیں تو اب ہوش نہیں کب چاند ہوا کب عید ہوئی
M  : تجھ سے بچھڑے ہیں تو اب ہوش نہیں کب چاند ہوا کب عید ہوئی - 
تجھ سے بچھڑے ہیں تو اب ہوش نہیں کب چاند ہوا کب عید ہوئی
M  : تجھ سے بچھڑے ہیں تو اب ہوش نہیں کب چاند ہوا کب عید ہوئی - 
عید کا دن ہے آج تو گلے مل رسم دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے
M  : عید کا دن ہے آج تو گلے مل رسم دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے -